پشتو زبان میں موٹروے پر سفر کرنے والا مسافر موٹروے پولیس کے ایک بظاہر سلجھے ہوئے افسر کو کہہ رہا ہے “ آپ نے مُجھے چالا�� بھی کردیا ہے اور میرے گریبان پر ہاتھ بھی ڈالا ہے، آپ اپنے اخلاق ٹھیک کرو”
اخلاقیات و صبر کی ٹرینگ کروڑوں کا خرچہ کرکے موٹروے پولیس کو دی جاتی ہے عوام کو نہیں۔
علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔
یہ ضرور مریم اورنگزیب اور مریم صفدر کی ملی بھگت ہوگی
کہ
خود میاں صاحب بھی شرمندہ نظر آ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں “بکواس بند کر اوئے” 😆
۔۔
مگر آپ جڑواں مریموں کا 3 لوگوں کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا ملاحظہ فرمائیں 😆
ایک صاحبِ علم شخصیت ناحق پابندِ سلاسل ہیں ۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ خاموش نہ رہیں اور اگر ممکن ہو سکے تو روز ایک احتجاجی پوسٹ/ ٹویٹ کر دیا کریں پلیز ۔ جزاک اللہ
@OryaMaqboolJan#ReleaseOryaMaqboolJan
اخے مجھے اسٹیٹ کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا جو ان دھوکے بازوں کو انقلابی سمجھتے تھے وہ اسکا یہ بیان ریکارڈ کا حصہ بنائیں
عمران خان نے بڑے بڑوں کے نقاب اُتار�� ہیں چہروں سے
زین قریشی سے ایک رپورٹر نے سوال کیا آپ کے والد سوا ایک سال سے اندر ہیں اب آپ بھی اریسٹ ہو چکے ہیں کیا کہیں گے۔
زین قریشی نے کہا جب والد اِس عمر میں ملک کے لئیے عمران خان کے نظریے پر عمران خان کے ساتھ ڈٹے ہُوئے ہیں تو ہمارے ساتھ یہ سب ہونا کوئی انہونی بات نہیں ملک ہمارا ہے ہم آئین اور قانون کی بات کریں گے۔ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 👏🏻👏🏻
عمران خان رائیونڈ یا نواب شاہ سے نہیں بلکہ برطانیہ، جرمنی کے وزراء اعظم کے مقابلے میں آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہا ہے، جہاں تم بھکاری بن کر جاتے ہو وہاں وہ مقابلے کا لیڈر بن کر جا رہا ہے، پوری ن لیگ میں کوئی ایک نہیں جو آکسفورڈ کے چوکیدار کا بھی الیکشن لڑ سکے۔ مولانا جمیل اظہر
#AbbaForChancellor
#PrideOfPakistanImranKhan
تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے،PDMکہتی تھی عمران خان ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ سال سے جیل کاٹ رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں ہم نے دھرنا دیا، آزادی مارچ کیا، مہنگائی مارچ کیا، لیکن آج جلسے پر 10سال سزا کا قانون بنایا جا رہا ہے، حافظ حمداللہ #سوالنامہ