ضروری اعلان📢
جو مرد اور خواتین فالو لے کر انفالو کر دیتے ہیں ایسے سیانے لوگوں کو میں بھی انفالو کر دیتا ہے
آپ سب ن لیگی کارکنوں کی عزت و احترام قائد میاں محمد نواز شریف 🌹🌺 اور ان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والی ان کی لخت جگر محترمہ @MaryamNSharif کی وجہ سے ہے شکریہ🤗
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں۔
آج پاکستان علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان کی یہ ثالثی قابلِ تحسین ہے۔
مسلم امہ کو اب متحد ہونا ہوگا۔ بیداری کا وقت آ گیا ہے — آنے والے حالات آسان نہیں۔
پاکستان کی ان کاوشوں کے لیے میری دلی دعائیں۔🇵🇰
@_A_khalifa@FerozButt8 I live in Dubai, Alhamdulillah, I consider myself completely safe.
Those who spread false propaganda about Dubai end up like this trouble-making women.
🤪
@MaleehaHashmey بی بی خدا خوفی کریں جس غریب کا آپ ذکر کر رہی ہیں وہ غریب عرصہ دراز سے بیرون ملک جاب کرتا ہے اور کشمیر سے ان کا تعلق ہے کچھ شرم حیا ہونی چاہیئے
@SHABAZGIL بے حد جھوٹے اور فراڈی انسان ہیں آپ اے آئی کا فوٹو لگا کر جھوٹ بیچ رہے ہو
جس بھائی کا فوٹو لگایا ہے یہ بھائی کشمیر سے ہیں اور ابھی بیرون ملک جاب کرتے ہیں جھوٹے تھے جھوٹے ہیں اور جھوٹے ہی رہیں گے
@ARYSabirShakir کس مٹی کے بنے ہیں آپ؟ جھوٹ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے اسی کا نام صحافت ہے کیا؟ بنا تحقیق کے کاپی کر کے پوسٹ کر دو اور نفرتیں پھیلانا شروع کر دو۔
یہ اے آئی سے بنی فوٹو ہے اور یہ بندہ کشمیر سے ہے موجودہ وقت میں بیرون ملک جاب کرتے ہیں
میں کہتا ہوں سخت ترین چالان کریں لیکن پچیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کو الٹا لٹکائینگے اور وردی میں ملبوس ان مجرموں کو کھلی چھوٹ ملے گی
نہ ہیلمٹ نہ نمبر پلیٹ نہ اشاروں کا احترام
تو پھر ایسے چلان صرف بددعا کا طوق ہے اور کچھ نہیں۔
کراچی کی ماہ نور ایک سال سے لاوارث بچوں کے ساتھ کراچی کے شیلٹر میں موجود ہے۔
ایک سال قبل پیرآباد تھانے کو ملی تھی تاحال ورثاء کا کوئی معلوم نہیں
کراچی کے دوست اس بچی کو اپنوں سے ملانے میں مدد کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
@Aadiiroy2 بھائی جان آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ جھوٹے پراپیگنڈہ کا شکار ہوں گے ویڈیو کی عام بندے کو ببی سمجھ آ رہی ہے کہ کٹنگ کیا ہوا چھوٹا سا کلپ ہے جو حقیقت کے برعکس ہے اختلاف ضرور کریں ایکشن کمیٹی سے لیکن بے بنیاد الزام لگانا آپ کو سوٹ نہیں کرتا نظر ثانی کی جیے شکریہ
@Aadiiroy2 بھائی جان انتہائی ادب سے عرض ہے کہ میں بھی کشمیر کا رہنے والا ہوں اس وقت جو عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک ہے وہ پاکستان کے خلاف یا فوج کے خلاف ہر گز نہیں ہے وہ تحریک عوام کے بنیادی حقوق کی ہے حکمران طبقے کی عیاشیوں کے خلاف ہے پاکستان کے خلاف تحریک نہیں
کشمیر کے حالات کافی مختلف ہین
🔴 غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ خطبہ دیا گیا:
امام نے کہا: "اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوکے ہو، سننے کی طاقت نہیں۔ نماز پڑھو" — اور منبر سے اتر کر نماز پڑھا دی۔