بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
بلاول گلگت میں کہہ رہے کراچی بننا تو ہمیں ووٹ دو اب گلگت والے ووٹ دینے سے پہلے سترہ سال سے بلاول کے پاس موجود کراچی کا حال دیکھ لیں پھر فیصلہ کر لیں 👇👇
یہ لواری ٹنل کے حالات دیکھ لیں لوکل لوگوں کو ٹنل سے گزرنے دیا جا رہا جبکہ دوسرے صوبوں سے آئے سیاحوں سے پیسے لیکر ٹنل سے گزرنے دیا جاتا
معدنیات والوں نے دوسروں صوبے کے لوگوں سے بھتہ وصولی جاری رکھی ھوئی
اداکار شان شاہد کو بھی فلم بنانے کیلئے تین کروڑ کی گرانٹ مل گئی کیا وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کو معلوم ہے کہ شان عمران خان کے بڑے فالور ہیں اور تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے کیلئے پرجوش تقاریر کیا کرتے تھے سوال ہے کیا پالیسی تبدیل ہوگئی سانحہ نو مئی تک پہنچانے والے عمران خان کے فالورز کو اس طرح نوازا جانا درست قدم ہے ؟
یہ کشمیریوں کے حقوق کے محافظ نہیں بلکہ یہ لوگ کالعدم دہشت گرد ہیں
کچھ دیر قبل پلندری کے قریب ڈھل چیک پوسٹ پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کچھ لوگوں کو کالعدم دہشت گرد تنظیم نے اغواء کر کے یرغمال بنا لیا ھے عینی شاہدین کے مطابق، آس پاس شہری آبادی کی موجودگی اور نقصان کے خوف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جوابی فائرنگ سے گریز کیا۔ ڈپٹی کمشنر پلندری اور ضلعی انتظامیہ کے حکام ان اہلکاروں کو یرغمال بنانے والے شرپسندوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اگر اس کالعدم تنظیم اور اس کی دہشت گرد قیادت نے ان اہلکاروں کو کوئی نقصان پہنچایا یا دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، تو ایک بڑے پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن کیا جائے گا۔
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، خیبر پختونخواہ کے خزانے سے چار کروڑ روپے نقد لے کر، دنیا کے نمبر ون کینسر ہسپتال شوکت خانم سے علاج کروانے کی بجائے، برطانیہ کینسر کا علاج کروانے گئے تھے۔ واپس لوٹ کے آئے کہ نہیں؟ کوئی یوتھڑ راہنمائی فرمائے
اللہ ان کو صحت دے
حامد میر ،یہ اعزاز سید ہمیشہ انتشاریوں کے ساتھ کھڑے ھوتے اس نے لمبا لیکچر لکھ دیا جو مطالبات مانے گئے وہ روزہ مرہ زندگی کے متعلق تھے لیکن اس نے صحافتی بددیانتی کرتے یہ نہیں لکھا کہ بلیک میل ایکشن کمیٹی کہہ رہی مہاجرین کی سیٹیں ختم کرو کمرشل بجلی بھی ہمیں ویسے ھی یورپ سے سستی دو جیسے گھریلو بجلی بلیک میلنگ کے بعد دے رہے ھو
بلیک میل ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کے بعد پچاس سے زائد انکے لوگ گرفتار ھو چُکے انہوں نے گرفتاری کے وقت پولیس پر فائرنگ بھی کی ھے حکومت کا فیصلہ ھے انکے سرکردہ لوگ سردار امان،خواجہ مہران سردار عمر نظیر شوکت نواز انکو ہر حال میں گرفتار کیا جائے گا ان میں سے ایک گرفتار ھو چکا
دیامیر بھاشا ڈیم کے لئے زمین کی خریداری صوبائی حکومت نے کرنا تھی، پنسل خٹک والی صوبائی حکومت کو پہلی رقم جاری ہوئی وہ کھا گئی، پھردوسری بار جاری ہوئی تو کام شروع ہوا۔ سکھر حیدرآباد موٹروے کی رقم جاری ہوئی صوبائی حکومت بھی کھا گئی، اب دوبارہ رقم جاری ہوئی ہے تو دیکھیں کب کھاتی ہے اور جیبیں جھاڑ کے دکھاتی ہے۔
پھر کہتے ہیں پنجاب کھا گیا
کیا یہ بدتر حالات سندھ کے سکولوں کے ہیں ۔۔۔۔
اُف خدایا صحیح کسی نے کہا تھا کہ اگر غریب کا بچہ پڑھ گیا تو اِن وڈیورں کے اُوپر بیٹھ کر دیانت داری اور ایمانداری سے کام کرے گا تو اِن وڈیوروں کی کرپشن پکڑی جائے گی اور بھوکے نگے ہو جائیں گے
اس لئے ان سکولوں میں ایسے حالات نظر آ رہے ہیں۔
ریاست اپنے وعدوں کی خود ضامن ہوتی ہے۔۔۔
30، 40 سال کی سروس کے بعد یہ زیادتی زندہ درگور کرنے والی ہے ۔۔۔
پنجاب حکومت جو ظلم کر رہی ہے اس کا حساب دینا ہو گا۔۔۔
یہاں یا وہاں۔۔۔۔۔
انشاءاللہ۔۔۔
بھارتی ڈالروں اور RAW کے اشاروں پر ناچنے والے کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے یہ دونوں رہنما اب چھپتے پھر رہے ہیں، وہ جنہوں نے انقلاب لانے اور کشمیر کو آزاد کروانے کے نعرے لگائے، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کیا، وہ آج عوام اور ریاست سے چھپتے کیوں پھر رہے ہیں؟؟
بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ریاست مخالف احتجاج کو قابو کرنے کے لیے رینجرز مظفرآباد میں پہنچ چُکی ھے جبکہ بلیک میل کمیٹی والے روپوش ھو چُکے کالعدم تنظیم قرار دئیے جانے کے بعد حکومتِ آزاد کشمیر نے انکی گرفتاری کے لیے اطلاع دینے والے کے لیے موٹی رقم بطور انعام کا اعلان بھی کر دیا ھے
عوامی ایکشن کمیٹی نے جو ڈنڈے پاکستان کے نام پر مارے ہیں انکی چوٹ 25 کروڑ عوام کے دلوں پر پڑی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ عورتوں کا ریپ ہوا، ایک لاکھ کشمیریوں کی جانیں گئیں، لیکن آزاد کشمیر میں ایسا ایک بھی کیس نہیں ہوا۔ کیونکہ ہمارے اجداد گئے تھے انکو انڈین فوج اور ڈوگرہ فوج سے آزادی دلوانے۔
پھر ہماری آدھی فوج ایل او سی پر 77 سال سے دس گنا بڑی انڈین فوج کا راستہ روکے کھڑی ہے۔
کشمیر کی وجہ سے ہم نے انڈیا سے 4 جنگیں لڑی ہیں اور خود کو تباہ کروا لیا ہے۔ کشمیر کی وجہ سے انڈیا ہمارا مستقل دشمن ہے اور پاکستان میں پراکسیز لانچ کی ہوئی ہیں جو اب تک ہماری 80 ہزار جانیں لے چکی ہے اور ہمارے دو صوبوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔
پورا پاکستان بجلی کے لیے رو رہا ہے اور آٹے کی مہنگائی پر پریشان ہے لیکن آزاد کشمیر میں ہم مفت بجلی اور تہائی یا چوتھائی قیمت پر آٹا دے رہے ہیں جس کا بوجھ پاکستان کے چاروں صوبوں کی غریب عوام اٹھاتی ہے۔
ہمارے ہر جمعہ میں کشمیر کا نام لے کر خصوصی دعائیں کی جاتی ہیں کبھی اپنے صوبوں کا نام نہیں لیا گیا۔
اس ساری ایثاروقربانی کا بدلہ ہمارے منہ پر ہمیں چپیڑیں مار کر دیا جارہا ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی نے ہرصورت وہی کرنا ہے جو بھارت چاہتا ہے۔ یا تو ان کی مانتے چلے جائیں اور آزاد کشمیر بھارت کو سونپ کر اپنی 77 سال کی قربانیوں پر پانی پھیر دیں۔ یا پھر آزاد کشمیر کو بچانے کے لیے لڑیں۔
میں بطور پاکستانی شہری اپنی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انٹرنیٹ بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ بجلی اور آٹے پر سبسڈی ختم کی جائے۔ اسی قیمت پر دی جائے جس پر پاکستان میں ملتا ہے۔ آزاد کشمیر میں جو جو لوگ عوامی ایکشن کمیٹی سے جڑے ہیں انکی پاکستان میں جائدادیں ضبط کی جائیں کیونکہ وہ پاکستان میں کسی کو کشمیر میں زمین خریدنے نہیں دیتے۔ ہر سال پاکستان اپنا پیٹ کاٹ کر جو اربوں کھربوں روپے گرانٹ دیتا ہے وہ بھی بند کی جائے۔ منگلا ڈیم کا پانی مقبوضہ کشمیر سے آتا ہے جس کو وہ خود سے الگ مان چکے ہیں۔ لہذا اس ڈیم پر انکا کوئی حق نہیں۔ اس کی زمین پاکستانی عوام اربوں ڈالر قرض سود پر لے کر خرید چکی ہے اسکی پوری طاقت سے حفاظت کی جائے۔
ان سب چیزوں کی بحالی عوام ایکشن کمیٹی کے خاتمے سے مشروط کی جائے۔ امید ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام خود ہی ان سے نمٹ لے گی۔ ورنہ اگر یہ سب بھی دینا ہے اور ڈنڈے بھی کھانے ہیں تو ہمیں کون سے نفلوں کا ثواب مل رہا ہے؟؟
#Pakistan
#مہاجرین_کشمیر_کی_آواز
بھارتیوں کو انکی دہشت گردانہ سوچ کی سزا ملنے لگی!
بھارتی ہندو امریکی پرواز میں اپنی وہی گھٹیا قاتل سوچ بیان کر رہا تھا جو بھارت میں کھلے عام مسلمانوں کیلئے استعمال کرتے ہیں جس پر امریکی نے اس بھارتی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
وزیروں کی تنخواہ کب پندرہ ہزار ہو گی ان کی تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی ان کی بھی پندرہ کریں تاکہ وہ بہتر نتائج دیں
پندرہ ہزار تنخواہ تو ستھرا پنجاب میں جھاڑو دینے والے صاحب کی نہی ہے وہ بھی چالیس ہزار لیتا ہے
پنجاب کا پیسہ مریم صاحبہ نے بلوچستان کو دیا ہے پنجاب کا پیسہ ابھی گلگت بلتستان کی کمپین کے وقت پتہ چلا کہ گلگت میں بھی دیا گیا وہاں گاڑیاں دیں ہسپتال دیئے مشینیں دیں اسی پنجاب کے پیسے سے وزیر ٹایگر فورس چلا رہے اشتہاری مہم چل رہی اربوں کے جہاز خریدے جا رہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے لئے پیسہ نہی ہے