کہا یہ جا رہا ہے بہت سے لوگوں نے اج یہ بات کی ہے کہ وہ شخص جس نے دوسروں کی نظر تیز کی دوسروں کی صرف نظر نہیں بلکہ زبان بھی تیز کر دی دماغ بھی تیز کر دیا۔اس کی اپنی نظر کمزور ہو گئی۔لیکن اپ نے ایک وزیراعظم کو جیل میں ڈالا ہے اور اس کو اپ نے پوری میڈیکل کا حق نہیں دیا۔
حامد میر
بلے کا نشان بھی لے لیا گیا تشدد بھی ہوا پھر بھی ووٹ عوام نے عمران خان کو دیا ہے عوام کھڑی ہوگئی ہے ہم نے سرے عام عمران خان کو ووٹ دیا ہے ہم ڈرے نہیں ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہوگئے ہیں ہمارا الیکشن چوری ہوا ہے عمران خان کی پارٹی جیتی ہے
گاؤں کی بوڑھی ماں نے سسٹم لیرولیر کردیا🔥
@PTIofficial
میں جیل گیا تو عمران خان نے مجھ سے بات ہی نہیں کرنی انہوں نے کہنا تم یہاں کیا کرنے ائے ہو،
میں پوچھوں گا فوج سے غلط پنگا لیا، وہ کہیں گے میں نے سہی پنگا لیا،
اب عمران خان کا مقصد وزیر اعظم بننا نہیں ہے، شہباز شریف جیسا بندہ بن گیا وزیر اعظم بن گیا وہ اب بڑا سوچتے ہیں، کامران شاہد
نفرت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے وہ بچے جو ناچ گانے اور مزاحیہ ویڈیوز بناتے تھے وہ بھی اب موضوع بدل رہے ہیں لیکن پالیسی ساز پتہ نہیں کس ریت میں سر دبا کر بیٹھے ہیں ۔۔۔
اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں کہ انڈیا اتنی دیدہ دلیری سے پاکستان پر میزائل اور ڈرون حملے کیوں کر رہا ہے اور ہماری طرف سے جواب کیوں نہیں دیا جا رہا تو انڈین مبصرین کا تبصرہ سنیے
ہمارے شہیدوں کو شہیدسمجھوں گے تو اپ کے شہیدوں کو شہید سمجھوں گا میرے درد کا احساس ہوگا تواپ کے درد کا احساس کروگا۔ میرے لئے بے حس ہوگے تو آئندہ اپنے لیے بے حس پاوگے، مجھ سے نفرت کروگے تو نفرت پاو گے۔
بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں
اور پھر بھی مہو حیرت ہیں
کہ خون یہ کیسا ہے جو
سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن
یہ خون بہایا ہے کس نے
انسان ہے کوئی یا ہے جن
کیوں آگ لگی ہے گلی گلی
مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی
کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے
دامن آلود_گرد ہوئے
کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی
کیوں ماند پڑی گہما گہمی
کانوں کو سب ہیں بند کیئے
گل کر ڈالے آنکھوں کے دیے
سب اپنی بولی بولتے ہیں
بس اڑنے کو پر تولتے ہیں
ایسے میں کس کی کون سنے
کیا چاہت کے کوئی گیت بنے
تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں"
پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں
کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو
کروانے ظلم سے چارہ گری
کہہ دوں میں اور اک بات کھری
تم جیسے جو ہیں سیاستدان
سب بیچ چکے اپنا ایمان
کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان
پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان
جلتا ہے وطن تو جلنے دو
تم اپنی حکومت کرتے رہو
اور پاس تمہارے ہے جو بم
بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو
ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو
آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا
جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا
تو جتنا مال کمایا ہے
جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے
وہ کسی کام نہ آوے گا
آخر کو بس پچھتاوے گا
تو لوگ جو بولیں بس وہ مان
مت کر تو اور اپنا نقصان
مجبور سہی یہ خلق مگر
با خدا ذرا معذور نہیں
سب ایک طرف ہیں چور چکار
پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804)
تم کو تو فقط ہے فکر_جان
اس کو ہے پیارا پاکستان
ارباب_ حکومت مردہ باد
ہم زندہ باد پائندہ باد
تم چور لٹیرے اور قاتل
ہم حق ہیں اور تم ہو باطل
تم آقا ہو نہ عالیجاہ
بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ
تم کسی طرح منظور نہیں
انجام تمہارا دور نہیں
خ۔ا۔
پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنان کی معلومات چھپانے پر کام کررہا تھا اس لیے گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا بالکل گھبرانے والا نہیں لیکن اداروں کی ساکھ کو تباہ کردیا گیا، گرفتار سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا عدالت پیشی پر بیان
شکر ہے کوئی تو علماء میں سے بولا ۔۔۔۔۔
کوئی مسلمان کسی مسلمان پے گولی نہیں چلا سکتا ۔۔انہوں نے اعلانیہ کہا تھا کہ ہم 5 منٹ گولی چلائیں گے اور لاشوں کا مذاق اڑایا جا رہا ۔۔ عدالتیں اس وقت تو رات 12 بجے کھل گئی تھیں آج کیوں نہیں کھلیں ۔۔۔
قاری صداقت علی :-