خانہ کعبے میں ایک شخص کھڑے ہو کر گواہی دے رہا ہے کہ یا اللہ عمران خان میری وجہ سے جیل میں ہے کیونکہ مَیں بُزدل نکلا،
عمران خان نے کہا خوف کا بت توڑ دو لیکن میں نے اپنے خوف کا بت نہیں توڑ سکا۔
یا اللہ میں معافی کا طلبگار ہوں۔
اس شخص نے کڑوا سچ بول کر آخیر کر دی 💔