میری ریاست پاکستان کے ت��ام مقتدر اداروں سے اور وزیراعظم پاکستان سے استدعا ھے کہ ریاست پاکستان کو نقصان پہنچانے کے جرم میں فوری طور پر عمران نیازی اور شوکت ترین کو گرفتار کیا جاۓ اور فوراً پنجاب اور kpk میں گورنر راج لگایا جاۓ
پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے کے پی کے سب سے مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور یہ لعنتی ابھی بھی جلسے جلوسوں میں لگا ہواریاستی اداروں پر فرض ہے کہ اس فتنے کو فوراً گرفتار کرکے ملک کو مزید تباہی سے بچائیں
عمران نیازی کے دستخط شدہ ابوبکر کی قمیص کی پانچ کروڑ قیمت بتانے والے انصافی دوستوں سے گزارش ہے کہ 25/50 شرٹس، قمیضوں پر عمران کے دستخط لیکر انہیں نیلام کردیں اور حاصل ہونے والے کروڑوں روپے سیلاب زدگان کیلئےقائم فنڈز میں جمع کرا دیں۔
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے پر جب مولانا فضل الرحمن سے ان پر درج کروائے غداری کے مقدمے پر سوال ہواتوانہوں نے کہا کہ میں آج کی اس مصیبت کے مرحلےپرک��ی سے کوئ شکایت نہیں کرنا چاہتا ،نہ کوئ سیاسی بیان دیناچاہتاہوں،
میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے
نااہل صوبائی حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے انتقامی کارروائیوں میں لگی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز پر کریک ڈاؤن قابل مذمت ہے۔ پر امن سیاسی کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریاں سراسر سیاسی انتقام ہیں۔
حمزہ شہباز کا ٹویٹ۔
@PresPMLNPunjab
ن لیگ کے غریب کارکن طاہر مغل کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں، ان کا قصور بس اتنا ہے کہ وہ ن لیگ سے وابستہ ہیں۔۔۔مشکل کی اس گھڑی میں طاہر مغل اور ان کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہوں۔۔۔پرویز الہی سے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ایسے سلوک کی توقع نہیں تھی۔۔۔
@hinaparvezbutt
@PresPMLNPunjab
پنجاپ بذدل حکومت نے مسلم لیگ کا سرگرم مارکن طاہر مغل کل رات کے ڈیڈھ بجی گرفتار کر لیا گیا شرم کرو پنجاپ کا ڈاکو۔رہاکرو۔
@PresPMLNPunjab
@TahirMughalPml1@MemonaMushtaq