سود اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ ہے۔
جب تک ملک سود کی اس لعنت سے پاک نہیں ہوتا کوئی عوامی بجٹ نہ بن سکتا ہے اور نہ ہم ترقی کر سکتے ہیں۔
آئیں سوُد کی اس لعنت سے اپنے پیارے ملک کو نکالیں۔
Speech on Charged Expenditures in Budget 2026
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
الحمدللہ تابش کی سرجری ہوگئ ۔۔۔بہت شکریہ ڈاکٹر اسد عباس صاحب کا انہوں نے ارجنٹ ٹائم دیا اور انشاللہ وہ معذوری سے بچ جاۓ گا ۔آپ سب کا شکریہ جو تابش کی فیملی کی مدد کو آۓ۔یہ ایک صدقۀ جاریہ ہے اللہ ھم سب کو بیماری کی تکلیف سے بچاۓ اور سب کے بچوں کو صحت والی لمبی زندگی دے
#مسکراہٹ
"جس دن بجٹ بناپیپلزپارٹی اسکے خلاف اُوں آں بھی نہیں کرسکے گی۔بجٹ آئی ایم ایف نے بنانا ہے انہوں نے آئی ایم ایف کا بجٹ پڑھ دینا ہے، صرف شروع بسم اللہ سے کرنا ہے اور آخر میں بس اللہ حافظ خود کہنا ہے۔ میں نے ان سے زیادہ ناچنے والی کٹھ پتلیاں نہیں دیکھیں۔ ضیاالحق 10 سال میں بھٹو کو نا مار سکا وہ کام جناب صدر زرداری نے چٹکی بجا کرکردکھایا آج لوگ پیپلزپارٹی کو بھٹو کے نام سے یاد کرنے پر بالکل تیار نہیں ہیں"۔ایثار رانا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیار نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
”بجٹ کے پی کی عوام کا حق ہے ہم چاہتے ہیں کہ تیسری بار کے پی میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے - جو بجٹ ہم نے تیار کیا ہے عمران خان کے وژن کے مطابق ایک بار ان کو دیکھائے ضرور اور انشااللہ ہم یہ کریں گے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا-
@SohailAfridiISF
پاکستان کے سالانہ بجٹ میں عوام کے پیسوں سے عوام ہی کا مینڈیٹ چوری کرنے، عوام کو غدار قرار دینے اور مارنے کے لیے کل بجٹ کا لگ بھگ 17 فیصد تک مختص کیا جاتا ہے جو کہ مالی سال 2026-2027 کے لیے تقریباً 2.12 ٹریلین روپے ہے، یہ رقم مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا تقریباً 1.7 فیصد بنتی ہے۔
رات کے اندھیرے میں واردات ڈالنے والا دستہ گھات لگاۓ بیٹھا ہے : ہوشیارباش
”گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے اور ذمہ دار بھی تم ہو گے“
خالد خورشید خان کا اعلان @AbdulKhalidPTI
جب سیاست پانی چھین لے: پی ٹی آئی کے دور میں شروع ہونے والا چاپری (میانوالی) ڈیم واٹر سپلائی منصوبہ کیوں رکا ہوا ہے جبکہ 143,000 افراد مسلسل مشکلات کا. شکار ہیں
تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کے خطۂ خٹک کے عوام کئی نسلوں سے پینے کے صاف پانی کے شدید اور مسلسل بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ خطۂ خٹک کے مرکزی علاقے یونین کونسل تبی سر، ٹولہ بنگی خیل، چاپری، کوٹ چندانہ، سلطان خیل اور ونجاری پر مشتمل ہیں۔ تاہم اس بحران سے متاثر ہونے والا اور چاپری ڈیم واٹر سپلائی منصوبے سے مستفید ہونے والا وسیع علاقہ 87 دیہات اور 8 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے، جہاں تقریباً 143,752 افراد آباد ہیں۔
کئی دہائیوں سے کیے جانے والے وعدوں، سرویز، اعلانات اور سرکاری سطح پر مسئلے کے اعتراف کے باوجود ہزاروں خاندان آج بھی صاف اور محفوظ پینے کے پانی تک قابلِ اعتماد رسائی سے محروم ہیں۔ بہت سے دیہات میں لوگ اب بھی بارش کے ٹھہرے ہوئے پانی کے تالابوں اور قدرتی گڑھوں پر انحصار کرتے ہیں، جنہیں اکثر انسان اور مویشی مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔ خواتین، بچے اور بزرگ شہری اپنے گھروں کے لیے پانی حاصل کرنے کی خاطر شدید موسمی حالات میں طویل فاصلے طے کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ متعدد مقامات پر یہی آلودہ تالاب انسانوں اور جانوروں دونوں کے لیے پانی کا واحد ذریعہ ہیں۔
صورتحال اس وجہ سے مزید سنگین ہو جاتی ہے کہ زیرِ زمین پانی تقریباً 800 فٹ کی گہرائی میں موجود ہے اور اکثر نقصان دہ معدنی ذخائر کی وجہ سے آلودہ ہوتا ہے، جس کے باعث وہ انسانی استعمال کے لیے موزوں نہیں رہتا۔ بے شمار خاندانوں کے لیے صاف پانی تک رسائی ایک بنیادی حق کے بجائے روزانہ کی جدوجہد بنی ہوئی ہے۔ جو سہولت کسی بھی جدید معاشرے میں آسانی سے دستیاب ہونی چاہیے، وہ یہاں مسلسل مشکلات، پریشانی اور تکلیف کا باعث بن چکی ہے۔
اس محرومی کے اثرات محض روزمرہ کی دشواری تک محدود نہیں ہیں۔ غیر محفوظ پانی کے ذرائع پوری آبادی کو آبی بیماریوں اور صحت کے سنگین مسائل سے دوچار کرتے ہیں، انسانی وقار کو مجروح کرتے ہیں اور پہلے سے مشکلات کا شکار خاندانوں پر مزید بوجھ ڈال دیتے ہیں۔ بچے ایسے ماحول میں پروان چڑھتے ہیں جہاں صاف پانی تک رسائی کو یقینی نہیں سمجھا جا سکتا، جبکہ خواتین اپنے خاندانوں کے لیے پانی کے حصول کا غیر متناسب بوجھ اٹھاتی ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں صاف اور محفوظ پینے کے پانی تک رسائی کی ضمانت ہونی چاہیے، ہزاروں شہری آج بھی ایسے حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جنہیں کسی بھی آبادی پر مسلط نہیں کیا جانا چاہیے۔
اس طویل المدتی انسانی بحران کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 2020 میں چاپری ڈیم واٹر سپلائی منصوبہ شروع کیا تاکہ خطۂ خٹک اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پانی کی شدید قلت کا مستقل اور جامع حل فراہم کیا جا سکے۔ اس منصوبے کا مقصد آبی ذخائر، فلٹریشن سہولیات، ٹرانسمیشن لائنوں اور گریویٹی سسٹم اور سولر پاورڈ پمپنگ اسٹیشنز پر مشتمل وسیع تقسیمی نیٹ ورک کے ذریعے 143,000 سے زائد افراد کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنا تھا۔
عیسیٰ خیل کے عوام کے لیے یہ محض ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں تھا۔ یہ امید، وقار اور نسلوں سے جاری بحران کے خاتمے کی نوید تھا۔ یہ خطے کو درپیش سب سے اہم انسانی مسائل میں سے ایک کے مستقل حل کے لیے پہلی سنجیدہ اور بڑے پیمانے کی سرکاری کوشش تھی۔
نواز شریف آج اپنی تقریر میں جہاز کا ذکر فرما رہے تھے جس پر وہ گلگت بلتستان الیکشن مہم کرنے پہنچے، وہ جہاز "پاکستان ایئر فورس" کا ہے۔ ن لیگ کھل کر ریاستی وسائل کا بےدریغ استعمال کرتے ہوئے۔ ملیحہ ہاشمی
#pakistan@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مطلب یہ کہ آپ سب لوگوں پر عمران خان کے احسانات نہیں ہیں، جنہوں نے آپ لوگوں کو ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز بنایا؟💔 شہر بانو
@OfficialShehr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔
مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
مطلب یہ کہ اپ سب لوگوں پر خان کے احسانات نہیں ہیں ۔۔۔جنہوں نے اپ لوگوں کو ایم پی اے ایم این اے س اور سینیٹرز بنایا 💔
🔴 BREAKING: The final draft of a possible agreement between the United States and Iran, mediated by Pakistan, is expected to be announced within hours, according to Al Arabiya sources. Its key terms include the following:
🔴 Final draft of possible US-Iran agreement mediated by Pakistan could be announced within hours
🔴 Immediate, comprehensive, unconditional ceasefire on all fronts, including land, sea, air
🔴 Mutual commitment not to target military, civilian or economic infrastructure
🔴 End to military operations and halt media war
🔴 Commitments to respect sovereignty, territorial integrity and non-interference in internal affairs
🔴 Guarantees freedom of navigation in the Arabian Gulf, the Strait of Hormuz and the Gulf of Oman
🔴 Joint mechanism to monitor implementation and resolve disputes
🔴 Negotiations on outstanding issues would begin within seven days
🔴 Gradual lifting of US sanctions in exchange for Iran’s commitment to the terms of the agreement
🔴 Draft agreement reaffirms compliance with international law and UN Charter
🔴 Agreement would take effect immediately once officially announced by both sides
بہت سارے لوگ پی ٹی آئی سے وفاداریاں تبدیل کریں گے، بہت سے لوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، کچھ نے ملک چھوڑ دیا لیکن عمران خان سے وفاداری تبدیل نہیں کی۔ بہت سے لوگ ہیں جو وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے، ان کو ملک چھوڑ کر ساتھ سمندر پار جانا پڑے گا۔ ثروت ولیم
#pakistan@sarwatvalim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں صوابی امن چوک میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا، جس سے
پی ٹی آئی مرکزی سیینئر رہنما و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے خطاب کیا۔
مقررین نے اپنے خطاب میں چیئرمین عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو فوری طور پر شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے۔ احتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی جبکہ مقررین نے عوامی مسائل کے فوری حل اور کمر توڑ مہنگائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News