@ShazziyaM عمران خان کے لیے۔
لیڈرشپ سے جن کو امیدیں تھیں وہ احمقوں کی جنت میں بیٹھے تھے۔
آج بھی عمران خان کی صف غداروں سے بھری پڑی ہے۔
اس دھرنے اور احتجاج کا کلیئر موٹیو ہونا چاہیئے کہ عمران خان کو رہا کرو۔
@MaryamNSharif جس ملک میں نیب کے دفتر ایک چورنی ایک غنڈہ گرد کی طرح آتی ہے وہی چورنی وزیر اعلی بن کے جب اخلاقیات کی باتیں کرنے لگ جائے تو پہلے گریبان میں جھانک لینا چاہیئے
#Islamabad#DChowk
یہ ہماری عدلیہ ایسے واقعات والے دن خاموش بھنگ پی کے کیسے سو لیتی ہے۔ ان کو ہمیشہ حادثے کا انتظار کیوں رہتا ہے؟
یہ ادارے کی نوکریاں کرتے ہیں اشخاص کی یا ملک کے ساتھ وفادار رہنے کی قسم کھاتے ہیں؟
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
@iqrarulhassan نہ شیخ مجیب نہ مجسمے توڑنے والے۔
ہیرو وہ نوجوان ہیں جنہوں نے اپنا حق چھین کر لیا۔ جو انکی نظر میں غلط تھا انکے سامنے یک زبان ہو کر نکل��۔
ہمارا اس سارے ہنگامے اس سے زیادہ کوئی لینا دینا نہیں