گجرات میں کچرے سے مکنے والے دو نامولود بچوں کی اصل حقیقت ۔۔
گجرات میں کوئی ہاجرہ نامی خاتون ھے
30/32 سال کی عمر ھے
پہلے تین بیٹے ہیں ،شیخ پور شادی ہوئی تھی خاوند کی دو شادیاں تھیں یہ پانچ چھ سال سے میکے میں رہی تھی بٹ فیملی سے تعلق ھے
آج صبح 7 بجے جڑواں بچوں کو جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہو گئی تھی
ایک بیٹا ایک بیٹی۔۔
بچوں کے رونے کی آواز ایک کچرا چننے والے نے سنی اور ایک قریبی شخص کو بتایا
بعد میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتا چلا کہ فلاں خاتون ھے
ریسکیو اور پولیس نے کارروائی مکمل کی ۔
خاتون زیر علاج ھے اور پولیس کی حراست میں بھی لے لیا گیا۔
اللہ پاک اس قوم کی حالت پر رحم فرمائیں ۔۔ پوری زندگی یہ بچے کس کرب تکلیف اذیت سے گزاریں گے کیا طعنے سنیں گے ۔ کس کس کو یقین دلائیں گے کہ ہمارا کوی قصور نہی تھا ۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کا آغاز ہو چکا ہے اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کے تحت ہر کامیاب امیدوار کو 25 سے 40 لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کیلئے ملے گی اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کےکامیاب امیدواروں کو فی ایکڑ 50ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک آباد کاری ون ٹائم گرانٹ دی جائے گی
خواہشمند کاشتکار https://t.co/2cFGUUP16n پر2 سے 18 مئی تک اپلائی کر سکتے ہیں
”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے امیدوار یکم جون سے 8 جون تک ڈپٹی کمشنر کے پاس اپیل کر سکیں گے 19 جون کو ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کی لسٹ فائنل ہوگی، 30 جون سے لینڈ ڈسٹری بیوشن شروع ہو گئی ایک سے زیادہ امید وار ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کے بعد زرعی اراضی دس سال کے لئے دی جائے گی
اس نوجوان کو اپنوں سے ملاتے میں مدد کریں
انکو اپنا نام تک یاد نہیں ہے
والد ٹوکری بنانے کا کام کرتا تھا
بھائی کو الٹے ہاتھ پر کتے نے کاٹا تھا
گھر پاس اس سادہ سا اسکول بنا ہوا تھا
کراچی میں کسی رشتےدار کے پاس ملنے آتے تھے۔
بس اللہ کا نام لیں اور شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
23 April 2026
#waliullahmaroof
باجی تندور والی مجھے تین سو روپے دیتی ہے، میری آنکھیں نہ ہونے کے برابر ہیں، تینوں بچے مجھے لے آتے ہیں، پاس بیٹھتے ہیں اور میں آٹا گوندھتی ہوں، شوہر آلوؤں کی پلے داری کرتا ہے
اللّہ اکبر، مجبوریاں دیکھئیے، شکر کیجئیے
پانچ ہزار مدد کی گئی
بچی کا نام ہے اللّہ معافی، اپنے ٹانگوں سے محتاج ماموں کا سہارہ بنی ہوئی ہے، ریہڑی پر کچھ سامان رکھ کر بیچتی ہے اور روٹی کھا لیتے ہیں
پانچ ہزار امدد کی گئی
ایک ہی بچی ہے، بیاہی لیکن بچہ لیکر واپس آ گئی، میں اسکی خاطر سائیکل پر گولی ٹافی پاپڑ بیچتا ہوں، بیٹا رب نے نہیں دیا، دوہترے کو سنبھالتا ہوں
بزرگ کی پانچ ہزار مدد
یہ بچی مریم دختر غلام رسول ہے، جو اپنے گھر کا پتہ جلال پور جٹاں بتاتی ہے۔ یہ تقریباً چھ سال کی عمر میں اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔
بچی کے مطابق اس کے والد غلام رسول ہیں جو جلال پور جٹاں میں پکوڑے فروخت کرتے ہیں، جبکہ والدہ نسرین لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں۔
اس کے چار بھائی ہیں جن کے نام حیدر، جمیل، شاہد علی اور شان ہیں،
جبکہ چار بہنیں کرن، شازیہ، ارم اور نادیہ ہیں۔
بچی نے اپنے گاؤں کا نام بھیکی بتایا ہے اور یہ بھی بتایا کہ جس گھر میں کام کرتی تھیں اس کے مالک کا نام سکندر ہے۔
اگر آپ اس بچی یا اس کے اہلِ خانہ کو جانتے ہیں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی کی "میرا پیارا" ٹیم کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔
شئیر کریں ، ہو سکتا ہے آپ کا ایک شعر اس پوسٹ کو اس کے کسی جاننے والے تک پہنچا دے۔
شکریہ۔
سرگودھا جاتے ہوئے بس اُلٹی تھی، میرا بازو کھڑکی سے باہر جا پڑا، بیوہ ہوں، بیٹی اور دوہتری بھی ساتھ ہیں، مدد کے حقدار ہیں
معذور خاتون کو پانچ ہزار پہنچایا
ہونٹوں پر تیل لگاؤ، ہونٹ کبھی بھی پھٹیں گے نہیں،
کان کے پیچھے تیل لگانے سے بدن میں چستی آتی ہے،
انگوٹھے پر تیل لگائے سے بنیائی تیز ہو جائے گی،
ناک پر تیل لگائے سے ڈپریشن ختم ہو جائے گا،
گردن کے پیچھے تیل لگاؤ تھکاوٹ ختم ہو جائے گی،
شرمگاہ پر تیل لگاؤ گے تو مردانگی تیز ہوتی ہے،
کمر پر تیل لگاؤ تو کمر کا درد زندگی بھر نہیں ہوتا،
پیاز کا رس پیو چھاتی کی بلغم صاف ہو گا،
پاؤں پر تیل لگائیں تو دماغ تیز ہو جائے گا۔
اس بچے کے والد کا 6 مہینہ پہلے ماہیگیری سے واپسی میں ڈوب جانے سے انتقال ہوگیا تھا اور بچے کے دل میں سوراخ ہے اس وقت بچہ ہسپتال میں ایڈ ہے
اس بچے کی ماں کی طرف سے آپ سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے
آپ زکوة یا صدقة الفطر سے بھی مدد کرسکتے ہیں۔