🚨بریکنگ نیوز
🚨🚨بلوچستان کے علاقے دکی میں ن لیگی ایم پی اے مسعود علی خان کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
🚨🚨ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ارب 85 کروڑ فراہم کئے گئے، لیکن فنڈز غائب ہوگئے، حلقے میں مسائل کے انبار
🚨🚨 ان اربوں روپے کا حساب کون دے گا ؟ فنڈز عوام کیلیے تھے یا ذاتی مفاد کیلئے ؟
مسلہ یہ کہ مکمل سچ ہمارے ملک میں کوئی سننے کو نا تیار نا بولتا ہے محسن نقوی کو غیر منتحب اور مسلط اور کیا کیا کہہ رہے جبکہ وہی لوگ معصومیت سے بھول جاتے 2024 کا الیکشن نون لیگ ہار گئی تھی نون لیگ سنگل لارجسٹ پارٹی بھی نہی تھی جبکہ مخالف لیڈر جیل تھا اس کی پارٹی کے پاس انتحابی نشان نہی تھا
اس وقت نون لیگ ایک کولیشن حکومت میں اور یہ انہی نے بنوائی جن پر محسن نقوی کی سرپرستی کا الزام لگا رہے
محسن نقوی اتنا ہی مسلط ہے جتنے خود شہباز شریف صاحب ہیں اور چار سال میں ریاست بچانے کے نام پر شہباز شریف نے ایک عام آدمی کی زندگی مکمل عذاب بنا دی ہے
سچ کا سامنا کریں سچ مکمل بولیں جس بندوبست سے محسن نقوی آیا اسی سے شہباز شریف بھی بیٹھا ہے
میں پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کرتا ہوں چاہے وہ نئے صوبوں کی شکل میں ہوں یا بلدیاتی سسٹم کی شکل میں ہوں۔ لیکن یہ کرنا انتہائی ضروری ہو چکا ہے
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ایران عرب ممالک پر اس لیے حملے کر رہا ہے کہ وہاں امریکی اڈے موجود ہیں لیکن ایران نے جنگ بندی ختم ہونے کے بعد ایک بھی میزائل اسرائیل پر نہیں مارا حالانکہ وہاں سب سے زیادہ تعداد میں امریکی ایئر فورس کے طیارے موجود ہیں