@JimmyVirkk ساری فوجی اور سیاسی قیادت ختم ہونے کے بعد اسرائیل سے بدلہ لینا تھا اس کا کیا بنا
ایران اپنی لبنانی پراکسی کو اسرائیل کے آگے پھینک کر غائب ہے
اور یمن میں بھی مشکل وقت میں اپنی پراکسی کو سعودیہ کے آگے ڈال کر سرعام لا تعلق ہو چکا ہے
تم لمبی لمبی چھوڑتے رہو بھائی
@Dilhytumhara@AzharKhan تعلیم صحت انصاف کا بیڑا غرق کر کے کونسی ترقی ممکن ہے
عوام مہنگائی سے مر رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ زاتی استعمال کے لیے جہاز لے کر چلی جاتی ہے
جی میں نےاسکا خرچا دے دیا کہاں دیا کوئی ثبوت !
خرچ میں پائلٹ کی تنخواہ اسکا خرچ اور جہاز کا کرایہ بھی شامل ہے کیا یہ دیا
@AzharKhan آپ شاید کسی فائدہ کے تحت ایسا سوچتے ہوں، ورنہ غریب تو پس چکے ہیں—ملک آج ہی ڈیفالٹ ہو جائے تاکہ ان بے حس حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہوں اور شاید انہیں کچھ احساس بیدار ہو جائے۔
@ChotiSheikhni اللہ تعالیٰ آپ کے تمام کاموں میں برکت اور آسانی فرمائے۔ کچھ لوگوں کا رویہ نظر انداز کرنے کے قابل ہوتا ہے، اس لیے منفی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دینا ہی دانشمندی ہے۔
@Rizwankhan190 بچہ پیٹ میں ہوتا ہے تو باپ کو فکر ہوتی ہے ، والدین کی نافرمانی اور ناقدری کبھی خوشحالی نہیں لاتی، کیونکہ جو رشتے خون کے خلوص کو نہ سنبھال سکیں وہ غیروں کے بھروسے پر قائم نہیں رہتے۔ جو اولاد باپ کی بے لوث فکر کو نظر انداز کرتی ہے، وہ آخرکار ندامت کے سوائے کچھ حاصل نہیں کر پاتی۔
@Islamist1947@saifkhan_ktk@realrazidada بہت عرصہ سے پٹھانوں کے ساتھ رہتا ہوں مجھے نہیں بتاؤ کہ یہ کوئی دوسروں سے اچھی مخلوق ہے سب ایک جیسے ہیں بہت اچھے اور بہت برے اپنی اوقات میں ہوں اگر تمہاری طرح ہوتا تو بدتمیزی کرتا
@Islamist1947@saifkhan_ktk@realrazidada وسائل پیسے دینے والے کے ہوتے ہیں ابھی پٹھان پنجاب میں اپنے پیسوں سے کاروبار کرتے ہیں تو وہ انکا ہے کسی پنجابی کا نہیں ایسے ہی پنجاب سے پروجیکٹ کے لیے بل میں پیسے وصول کیے جاتے ہیں تو آپ کیسے مالک ہوئے خود ڈیم بناؤ دوسروں کو بجلی دو پیسے کماؤ پھر دعویٰ کرو بجلی ہماری ہے
@aliiyousuff باہر کسی بھی دکان سے روڈ میٹ شوز لیں تو دکاندار اچھے سے کیس ( شاپر) میں ڈال کر دے گا
حالانکہ ڈبہ کے اندر بھی ایک خوبصورت کیس موجود ہوتا ہے
@Islamist1947@saifkhan_ktk@realrazidada جہل انسان بجلی اور گیس وفاق کے ہیں تمہارے نہیں ااور بل کے نام پر جگا ٹیکس پنجاب سے وصول کر کے تم لوگوں کو دیا جاتا ہے تاکہ تم لوگ پنجاب کے خلاف باتیں کرتے رہو وسائل ہی تو لوٹ رہے ہیں جو کم اجرت پر کام کرکے دوسروں کے لیے بھی مسئلہ کھڑا کرتے ہو
@saifkhan_ktk@realrazidada خٹک بھائی اگر آپ نے اپنے پیسے سے کارخانے لگائیں ہیں تو پنجاب سے پیسے لیں ہمیں کوئی فری کچھ بھی نہیں چاہیے اور دوسرے صوبوں والے پنجاب میں آ کر پنجابیوں کے وسائل لوٹ رہے ہیں ۔
@AbdulRaufMalik@KhawajaMAsif ترقی کا اصلی حقدار وہی خطہ ہے جو محنت اور ٹیکس سے پورے ملک کا بوجھ اٹھاتا ہے، اسے محروم رکھنا ناانصافی ہے۔ گوجرانوالہ ڈویژن کو ریونیو کے تناسب سے اعلیٰ تعلیم اور صحت کے بہترین ادارے فراہم کرنا قومی فریضہ اور وقت کی ضرورت ہے یہاں کے اوورسیز پاکستانی اربوں ڈالر بھی بھیجتے ہیں
@Muhammadasim439@Sardarm26277084 وزیر آباد اراضی سنٹر پر بھی نظر کریں وہاں بھی بہت کرپشن ہے جائز کام کے بھی پیسے لیتے ہیں پیسے نا دو تو ایک دن کا کام دو ہفتوں میں لے جاتے ہیں
@HamidMirPAK رات تو چھوڑیں دن کو بھی دشتگرد سٹرکوں پر گھومتے ہیں جب چائیں کسی کو بھی نشانہ بنا لیں پہلے سکول اب پولیس اسٹیشن اور چیک پوسٹ بھی محفوظ نہیں تو کیا مریم کی بات جھوٹ ہے میر صاحب ہر بات کو الٹا نہیں سمجھیں
آپکو کیوں یاد نہیں پنجاب میں بیشمار اٹیک کیے گئے