یہ ایک ایسے شہر کی کہانی ہے جو کبھی پاکستان کا دل کہلاتا تھا آج یہ شہر لاہور ایک زندہ لاش بن چکا ہے ائر کوالٹی انڈیکس میں لاہور دنیا کا خطرناک ترین شہر نہیں بلکہ تباہی کا شکار شہر بن گیاہے جہاں کے شہری پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں کا شکار ہو کر مر رہے ہیں پرندے بھی شہر چھوڑنے لگے
Dare me to reveal my?
1:Lock Screen 11.Status
2:Real Name 12.Fav. Person
3:Fav colour. 13.Person I loved
4:Crush. 14.Fav. subject
5:Wallpaper 15.Fav. Food/drinks
6:Best friend 16.Biggest Fear
7:Instagram 17.Happiness
8:Age
9.fav music
10:Birthday
مریم نواز اب کھل کر اداروں کو اکسا رہی ہیں کہ جیسے میں عمران خان کو گالی دیتی ہوں۔ آپ بھی عمران خان کو وہی سمجھیں جو گالی دے کر میں اسے پکارتی ہوں اور اس کا "خاتمہ" کریں
اپنی گھٹیا سیاسی انتقام بازی میں قرآن کا نام لے کر اداروں کو فساد پر اکسا تے ہوئے👇
جب برقع پوش گھریلو عورتیں اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ میڈیا کے سامنے ریاستی اداروں کے ظلم و ستم کی داستانیں بیان کرنے لگیں تو اسکا مطلب ہے کہ پانی سر سے اونچا ہو رہا ہے مظلوم عورتیں انجام سے بے پرواہ ہو کر مرنے مارنے پر اتر آئیں تو یہ معاشرے میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا آغاز ہوتا ہ��