پاکستان میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت اور انتقام کی آگ اتنی نہ بھڑکائیں کہ دشمن کو اس آگ پر پٹرول ڈالنے کا موقع مل جائے آج ہمیں نفرتوں کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے اس آگ کو مسلسل بھڑکائے رکھنا دشمن کی سہولت کاری کے مترادف ہے
سکہ اچھل کر زمین پر گرنے کے بعد میچ ریفری،،
ٹیلز (Tails) آیا ہے۔
عبدالصمد، نہیں یہ ہیڈز ہے، یہ ہیڈز ہے 🤣
یوں بی سی سی آئی کی بھارت کو ذبردستی جتوانے کی کوشش لائیو بینقاب ہوگئی
تم نے تیس س��ل کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا کہاں سے چلے ہو کہاں تک پہنچے ہو اب تمھیں آ کر پتہ چلا ہے ششٹم چلنے کے قابل نہیں رہا تو کرسی پر امب لینے بیٹھے ہو ؟ 😂😂😂
سنا ہے ایک لے پالک آج رانڑا ثنااللہ کا پانچہ پکڑنے کو بے تاب ہے
یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،اخرت بھی برباد کرے،کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی قب��ئلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا
🚨اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔
🚨جرائم سے پاک مریم نواز کا پنجاب ۔۔
الحمدللہ لاہور دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار ۔۔۔ یہ سب کچھ میرے قائد محمد نواز شریف کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دن رات کی محنت اور جدو جہد کی بدولت ھے ��۔
شکریہ مریم نواز شریف🤲
@MaryamNSharif
آج پاکستان کے نظام میں جو شخص بھی جس بھی عہدے پر بیٹھا ہے وہ مولانا فضل الرحمن کی جدوجہد کے نتیجے میں کرسی پر بیٹھا ہے۔ فضل الرحمن کی بطور پی ڈی ایم سربراہ جدوجہد کے بغیر آج آپ کرسی پر نہ بیٹھے ہوتے تو کچھ اتنی تو شرم کریں ، اتنی تو حیا کریں ، بلاول بھٹو کا �� لیگ کے منہ پر تمانچہ
"اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اُف تک نہ کرتی لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی اور میرے بھائی کو مار ڈالا۔"
ایک لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تاکہ وہ سی سی ڈی اہلکاروں سے اس کے بھائی کی لاش واپس دلوا سکیں جسے ایک روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مشرف تو مجھے CIAکے حوالے کر رہے تھے جہاز تیار کھڑا تھا یہ تو میر ظفر اللہ جمالی کا بھلا ہو وہ ڈٹ گئے مشرف کے سامنے ،،،، ڈاکٹر عبدالقدیر
قومی ہیروز کے ساتھ ہمیشہ سے یہی ہوتا آیا ہے کہ امریکہ کے حوالے کر دو یا جیل میں ڈال دو
دو پرندے آپس میں لڑ رہے تھے بلی آئی اور دونوں پرندے کھا گئی اور بولی اگر میں وقت پر نہ آتی تو بہت نقصان ہو جاتا، یہی کردار ہماری اسٹبلشمنٹ ادا کر رہی ہے صرف پرندے نہیں کھا رہی فاٹا اور بلوچستان کی معدنیات بھی کھا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود کا مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
مولانا نے آخرکار طبل جنگ بجا دیا۔
اس سے زیادہ واضح دھمکی نہیں دی جاسکتی جو مولانا صاحب نے آج دی ہے۔ پ��ھلے ہفتے بھی ٹوئٹ کیا تھاکہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جو سینٹ میں اپنے تئیں بہت بڑی دھمکی دی تھی وہ دھمکی کم ف��ینڈلی مشورہ زیادہ تھا جسے مولانا سیریس نہیں لے گا۔
دھمکی اسے کہتے ہیں جو مولانا آج دے رہے ہیں۔ لگتا ہے نیا سوئمبر تیار ہے، دنگل سج رہا ہے۔میدان بھی ہے،گھوڑا اور تلوار بھی۔
@juipakofficial @MoulanaOfficial @KamranM69045926 @AsadMahmoodJUI @MaulanaHaideri