القادر یونیورسٹی، عمران خان کا خواب ۔ یہ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جو پاکستان کے نوجوانوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ تصوف اور سیرۃ النبی ﷺ کی تعلیم دے رہی ہے۔ دیکھیے القادر یونیورسٹی کا خصوصی دورہ
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
6 گھنٹے پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کا الیکشن جتوا کر ایک ڈیمو دیا گیا ہے اگلا الیکشن کسی بھی حالت میں تم لوگوں کو جتوآئیں گے
بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے
ثبوت حاضر ہے پیپلزپارٹی کا بندہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں الیکشن فوج نے جتوایا ہے فوج کا شکریہ ادا کر رہا ہے
پورا سچ
آخری کے 4 منٹ سب پول کھول دیں گے زیادہ سے زیادہ جگہ اس کو پھلائیں میڈیا بکا ہوا ہے
فسطاٸی حکومت نے میڈیا کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔۔
شاید اس وڈیو کے بعد ہمارا اکاؤنٹ اڑا دیا جائے ، لیکن حق وسچ آپ تک پہنچانا ہماری دینی اور اخلاقی فریضہ ہے ، جو ہم آخری سانس تک ادا کرتے رہیں گے ۔ انشاءاللہ
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
حیات کیا ہے ہمیں آپ نے سکھا دیا ہے
حسین ! شکریہ ہم سر اُٹھا کے جی رہے ہیں
الحمداللہ مجھے فخر ہے میں عام وکیل اپنے جیسے عام لوگوں کی آواز بن رہا ہوں۔اور میری محنت پر سینکڑوں دوست مسیجز کر کے نیک پیغامات بھیج رہے ہیں۔مجھے جو آپ لوگوں کیطرف سے محبت ملی رہی ہے آپ سب کا مقروض رہوں گا
میرے پاکستانیو!
یہ خدائ کے دعویدار ضرور ہیں، یہ خدا نہیں ہیں! یہ ہماری زندگیوں پہ مختار نہیں ہیں۔ یہ ہماری عزت و ذلت کے مختار نہیں ہیں۔ اگر ہماری زندگیاں نہ بھی کرسکیں۔ اس ملک کی تاریخ ان کے یہ بیانیے تاراج کرے گی۔ ڈرو مت۔ دبو مت۔ تم حق پر ہو!
There doesn’t seem to be any difference between Modi’s government in India and Shahbaz’s government in Pakistan, in terms of respecting women and preserving their dignity..
Both governments are competing to humiliate women !
There are 10,000 political prisoners in Pakistan right now. There are reports of torture & abuse on them. Authorities must give access to human rights organisations & international media to visit the police stations & jails and speak to these prisoners.
یہ ہے وہ ثبوت
جس میں ایک ایسا شخص جس نے پولیس وردی زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ کس طرح سر عام کہہ رہا ہے کہ لے کر آئے آگے ہم ان کو ننگی کریں گے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ یہ ایک پولیس ملازم ہے بلکہ یہ ایک سفاک دہشت گرد ہے جن کو Rana Sanaullah جیسے لوگوں نے پال رکھا
#PakistanUnderFasicsm