پاکستان کو جب بھی مدد کی ضرورت پڑی سعودی عرب ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ پاکستان بھی ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دے گا اور حرمین کی حفاظت کرے گا۔ پاکستان نے اعلان کر دیا
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
تم اس ملک میں جتنا مرضی فساد پھیلانے کی کوشش کر لو انشاءاللہ تم اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
پاکستان زندہ باد تھا
پاکستان زندہ باد ہے
پاکستان زندہ باد رہے گا۔
ان شاءاللہ
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
جب مسجد میں نماز کے لیے اذان ہوتی ہے تو اس اذان کے جواب کے لیے کوئی مسجد میں نماز پڑھنے نہیں جاتا اور یہ رات کے نو بجے جو کہ کسی نماز کا یا کسی اذان کا وقت نہیں ہے یا چھتوں پہ چڑھ کے آذانیں دے رہے ہیں۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
اس وقت ملک کی کیا صورتحال ہے ان حرام خوروں کو یہ نظر نہیں آتا انہوں نے ملک میں ایک نیا ہی فساد پھیلایا ہوا ہے کچھ کمینے اور حرام خور بھگوڑے ملک سے باہر بیٹھ کر سازشیں کر رہے ہیں اور ادھر جو ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں فساد خور وہ اس کا حصہ بن رہے ہیں۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
پاک فوج کبھی کسی سویلین پر حملہ نہیں کرے گی، مگر دشمن کے ٹھکانوں کو بھی نہیں چھوڑتی ⚔️🇵🇰⚔️
مودی ہمیشہ کی طرح فالس فلیگ کر کے اپنے لوگ خود مروائے گا اور پاکستان پر الزام لگائے گا۔
_لائن آف کنٹرول کشمیر پر بھاری گولہ باری جاری یے۔ جوانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔ یہ ہمارا آخری اور پہلا حصار ہیں_
_سب ایک بار درود شریف پڑھیں۔ اور پاکستانی فوجی جوانوں کی حفاظت کے لیے دعا کریں۔ اللہ کریم رحم فرمائے ۔ آمین۔🤲_
#IndiaPakistanWar
جو حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
اس واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ، اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
#Lahore
لاہور میں والٹن روڈ کے قریب ایک بھارتی ڈرون کو پاک فضائیہ کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، یہ ڈرون 5 سے 6 فٹ کی پیمائش کا تھا اور سرحد پار سے آپریٹ کیا جا رہا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے سسٹم جام کر کے ڈرون کو گرایا،
#Lahore