Well done, boys! Lifting the trophy after a stellar campaign and dominating the final. Big credit to Saifi Bhai, whose experience shaped this triumph. Keep the hunger going ✌🏻
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان صاحب کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
شہر بھر کے ہزاروں سفید پوش افراد کو گھر کی دہلیز تک سحری پہنچانے والی گوجرانولہ ٹیم کی قیادت کرنے والے راشد بھائی رات کے آخری پہر !
یہ کہانی ہمارے ہر کارکن کی ہے، جب لوگ آرام کررہے ہوتے یہ ساری رات سحری کی تیاری کے بعد گھر گھر پہنچا رہے ہوتے۔
#PMMLSehriDrive@RashidAli_313

جب آپ اللہ کیلئےکسی کام کاآغاز کرتےہیں تو پھر کائنات کی ہر شےآپ کی مددکرتی ہےکون جانتاتھاگوجرانوالہ میں تین چارسال پہلے۳۵دیگوں سےشروع ہونےوالاکام پورےملک میں یوں پھیل جائےگاکہ ہر روز ہزاروں کارکنان ہزاروں دیگیں کریں گے اور لاکھوں لوگ مستفیدہوں گے
الحمد اللہ
#SehriSubKLiy