:ڈاکٹر مصطفی محمود لکھتے ہیں
تم قبر میں ہزاروں سالوں تک کیا کرو گے؟
میں تمہیں ایک طریقہ بتاتا ہوں جو میرے ساتھ بہت کارآمد ثابت ہوا اور ��س سے میں اپنے اللہ پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے لگا ہوں۔
قبر خوفناک ہے ،ظاہر ہے نیک لوگوں کے علاوہ ۔
میں نے اس کے بارے میں سوچا ،اور اب میری عمر 54 سال ہے ، اور میں دنیا سے اور دنیا کی چیزوں سے تنگ آچکا ہوں۔
اچھا تو جب میں قبر میں جا کر اکیلا رہوں گا،سیکڑوں،ہزاروں سالوں تک،تو میں کیا کروں گا ؟
کیا تم نے کبھی اس کا تصور کیا ہے ؟
:اس لئے میں نے مندرجہ ذیل طریقے پر عمل کرنا شروع کیا
دیکھو میں مر جاؤں گا ،اور میرے پاس ایک خالی،بلکل تاریک قبر ہو گی ۔
اس قبر کو سامان کی ضرورت ہوگی ،لہذا میں ہر استغفار کو تصور کرنے لگا جیسے میں اسے اپنی قبر کی طرف بھیج رہا ہوں ،تاکہ وہ وہاں میرا انتظار کرے اور میری تنہائی کی ساتھی بنے ۔
رب تعالٰی کی قسم ، میں مذاق نہیں کر رہا ۔
میں نے اپنی قبر کو مکمل ڈیکوریٹ کر دینے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
قبر کے ایک کونے کو میں ہزاروں تسبیحات سے بھر رہا ہوں۔
یہاں میرے سر کے قریب کم از کم 300 قرآن کریم ہونگے جو میرے لئے آرام دہ بستر کا سبب بنے گے ۔
ہر رکوع کو میں یہ تصور کرکے ادا کرتا ہوں کہ میں اسے قبر میں اپنا ذخیرہ بنا رہا ہوں ،
ہر کو ئی مجھے چھوڑ کر اپنے گھروں کو چلا جائے گا ،اور میں اکیلا رہ جاؤں گا شاید ہزاروں سال تک ،میرے بچے چند سالوں میں مجھے بھول چکے ہوں گے ۔
لہذا مجھے قبر میں ساتھیوں ،
روشنیوں،اور جنت کے جیسے مناظر کی ضرورت ہوگی ۔
میں تسبیحات ،ذکر ،قرآن،نماز اور صدقہ سب کو اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں کہ وہ میرے دوست ہوں گے ،میرے ساتھ وہاں ہنس رہے ہونگے اور باتیں کر رہے ہوں گے ۔
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا میں نے اپنے معمولات کا ایک اہم عمل بنالیا،
یہ وہاں ہماری محفلوں میں بھی شامل ہوگا ،ٹھنڈے پانی کی طرح، خوبصورت لباس کی طرح۔
میں یہ چاہتا ہوں کہ میری قبر کی زندگی اس دنیا کی زندگی سے بھی زیادہ حسین ہو ۔ان شاءاللہ۔
کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ میں وہاں جا کر غیبت ،چغلی ،حسد اور دیگر دنیاوی گناہوں کے نتیجے میں بدبو دار کپڑوں،دیمک لگے فرنیچر اور سخت بستر کے بجائے اپنی قبر کو بہ��رین چیزوں سے آراستہ کروں۔
میں نے دنیا میں اپنا گھر بنانے کے لئے ساری زندگی جان توڑ محنت کی لیکن یہ گھر تو میری ورثاء کا ہو جائے گا ، اصل میں تو میری ساری محنت میرے لئے ہے ہی نہیں،
سارے فائدے تو اور لوگ اٹھائیں گے ۔تو میں نے سوچا کے بس بہت ہو گیا ہے ۔مجھے اپنا گھر بنانا ہے جہاں صرف میں ہی ہوں گا اور ایک طویل عرصہ گزارنا ہے ۔
اگر میرے سارے اعمال دنیا کی ضروریات کے لئے تھے اور اپنی قبر کے لئے کچھ بھی نہیں تھا ،پھر تو میرے قبر والے گھر کے لئے سوائے عذاب ،مستقل اندھیرے،اور سخت حساب کے سوا کچھ بھی نہیں ہوگا ۔ اور میں ایسے گھر میں کیسے رہوں گا !
:میری آپ کو بھی یہ نصیحت ہے کہ آج سے اپنی قبر کو اپنا بینک اکاؤنٹ بناؤ، اس میں زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ کرو اور لونگ ٹرم والی پالیسی لو ۔
اپنی عبادات کا خوب خیال رکھو ،اپنی قبر کے گھر کا اس دنیا کے گھر سے زیادہ خیال رکھو ۔
ابھی تم گھر والوں کے درمیان ہو ،پہن رہے ہو ،کھا پی رہے ہو ،آرام سے گھر والوں کے درمیان سو رہے ہو، تمہیں تمہاری تمام ضروریات میسر ہیں،پھر بھی تم اپنے حالات سے نالاں رہتے ہو ، ہر وقت کوئی نہ کوئی شکایت کرتے رہتے ہو ۔
تو سوچو جب تم زمین کے نیچے ہوگے اور سینکڑوں ہزاروں سالوں کے لئے تو وہاں تمہارے ساتھ کون ہوگا ؟
تمہارے پسندیدہ سیاستدان،
کھلاڑی،اداکار ،تاجر۔۔۔۔یہ تو تمہیں جانتےبھی نہیں ، اور نہ ہی انہیں تمہاری فکر ہے ،تم ہی ان سب کے پیچھے بیوقوفوں کی طرح وقت ذائع کرتے ہو۔
تمہارے وہ بچے جن کی شادیوں پر تم لاکھوں روپے فضولیات پر خرچ کرتے دیتے ہو ۔یقین کرو یہ خرچ تمہارے لئے وبال بن چکا ہوگا ۔اور بچے مکر جائیں گے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے لئے بھی اور خود کے لئے بھی مصیبت کھڑی کی۔اس لئے آج سے اپنی جان کی خود فکر کرو ۔
اپنا خیال خود رکھو ۔۔
یا رب العالمین ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائیں ۔۔
یارب العالمین ہمیں ہماری آخرت کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔
یا رب العالمین ہمیں اپنا ذکر،شکر،اور حسن عبادت کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔ تاکہ آپ ہم پر اپنی رضا اور جنت الفردوس میں اپنی نعمتیں عطا فرمائیں ۔۔
جہاں ہم آپ کے محبوب حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین ﷺ کی صحبت میں ہوں گے۔۔۔جن پر بے شمار درود سلام ہو ۔۔۔۔
اللھم آمین وایاك
تو پھر اپنا گھر بنانا شروع کریں ۔۔
:ڈاکٹر مصطفی محمود لکھتے ہیں
تم قبر میں ہزاروں سالوں تک کیا کرو گے؟
میں تمہیں ایک طریقہ بتاتا ہوں جو میرے ساتھ بہت کارآمد ثابت ہوا اور جس سے میں اپنے اللہ پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے لگا ہوں۔
قبر خوفناک ہے ،ظاہر ہے نیک لوگوں کے علاوہ ۔
میں نے اس کے بارے میں سوچا ،اور اب میری عمر 54 سال ہے ، اور میں دنیا سے اور دنیا کی چیزوں سے تنگ آچکا ہوں۔
اچھا تو جب میں قبر میں جا کر اکیلا رہوں گا،سیکڑوں،ہزاروں سالوں تک،تو میں کیا کروں گا ؟
کیا تم نے کبھی اس کا ��صور کیا ہے ؟
:اس لئے میں نے مندرجہ ذیل طریقے پر عمل کرنا شروع کیا
دیکھو میں مر جاؤں گا ،اور میرے پاس ایک خالی،بلکل تاریک قبر ہو گی ۔
اس قبر کو سامان کی ضرورت ہوگی ،لہذا میں ہر استغفار کو تصور کرنے لگا جیسے میں اسے اپنی قبر کی طرف بھیج رہا ہوں ،تاکہ وہ وہاں میرا انتظار کرے اور میری تنہائی کی ساتھی بنے ۔
رب تعالٰی کی قسم ، میں مذاق نہیں کر رہا ۔
میں نے اپنی قبر کو مکمل ڈیکوریٹ کر دینے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
قبر کے ایک کونے کو میں ہزاروں تسبیحات سے بھر رہا ہوں۔
یہاں میرے سر کے قریب کم از کم 300 قرآن کریم ہونگے جو میرے لئے آرام دہ بستر کا سبب بنے گے ۔
ہر رکوع کو میں یہ تصور کرکے ادا کرتا ہوں کہ میں اسے قبر میں اپنا ذخیرہ بنا رہا ہوں ،
ہر کو ئی مجھے چھوڑ کر اپنے گھروں کو چلا جائے گا ،اور میں اکیلا رہ جاؤں گا شاید ہزاروں سال تک ،میرے بچے چند سالوں میں مجھے بھول چکے ہوں گے ۔
لہذا مجھے قبر میں ساتھیوں ،
روشنیوں،اور جنت کے جیسے مناظر کی ضرورت ہوگی ۔
میں تسبیحات ،ذکر ،قرآن،نماز اور صدقہ سب کو اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں کہ وہ میرے دوست ہوں گے ،میرے ساتھ وہاں ہنس رہے ہونگے اور باتیں کر رہے ہوں گے ۔
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا میں نے اپنے معمولات کا ایک اہم عمل بنالیا،
یہ وہاں ہماری محفلوں میں بھی شامل ہوگا ،ٹھنڈے پانی کی طرح، خوبصورت لباس کی طرح۔
میں یہ چاہتا ہوں کہ میری قبر کی زندگی اس دنیا کی زندگی سے بھی زیادہ حسین ہو ۔ان شاءاللہ۔
کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ میں وہاں جا کر غیبت ،چغلی ،حسد اور دیگر دنیاوی گناہوں کے نتیجے میں بدبو دار کپڑوں،دیمک لگے فرنیچر اور سخت بستر کے بجائے اپنی قبر کو بہترین چیزوں سے آراستہ کروں۔
میں نے دنیا میں اپنا گھر بنانے کے لئے ساری زندگی جان توڑ محنت کی لیکن یہ گھر تو میری ورثاء کا ہو جائے گا ، اصل میں تو میری ساری محنت میرے لئے ہے ہی نہیں،
سارے فائدے تو اور لوگ اٹھائیں گے ۔تو میں نے سوچا کے بس بہت ہو گیا ہے ۔مجھے اپنا گھر بنانا ہے جہاں صرف میں ہی ہوں گا اور ایک طویل عرصہ گزارنا ہے ۔
اگر میرے سارے اعمال دنیا کی ضروریات کے لئے تھے اور اپنی قبر کے لئے کچھ بھی نہیں تھا ،پھر تو میرے قبر والے گھر کے لئے سوائے عذاب ،مستقل اندھیرے،اور سخت حساب کے سوا کچھ بھی نہیں ہوگا ۔ اور میں ایسے گھر میں کیسے رہوں گا !
:میری آپ کو بھی یہ نصیحت ہے کہ آج سے اپنی قبر کو اپنا بینک اکاؤنٹ بناؤ، اس میں زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ کرو اور لونگ ٹرم والی پالیسی لو ۔
اپنی عبادات کا خوب خیال رکھو ،اپنی قبر کے گھر کا اس دنیا کے گھر سے زیادہ خیال رکھو ۔
ابھی تم گھر والوں کے درمیان ہو ،پہن رہے ہو ،کھا پی رہے ہو ،آرام سے گھر والوں کے درمیان سو رہے ہو، تمہیں تمہاری تمام ضروریات میسر ہیں،پھر بھی تم اپنے حالات سے نالاں رہتے ہو ، ہر وقت کوئی نہ کوئی شکایت کرتے رہتے ہو ۔
تو سوچو جب تم زمین کے نیچے ہوگے اور سینکڑوں ہزاروں سالوں کے لئے تو وہاں تمہارے ساتھ کون ہوگا ؟
تمہارے پسندیدہ سیاستدان،
کھلاڑی،اداکار ،تاجر۔۔۔۔یہ تو تمہیں جانتےبھی نہیں ، اور نہ ہی انہیں تمہاری فکر ہے ،تم ہی ان سب کے پیچھے بیوقوفوں کی طرح وقت ذائع کرتے ہو۔
تمہارے وہ بچے جن کی شادیوں پر تم لاکھوں روپے فضولیات پر خرچ کرتے دیتے ہو ۔یقین کرو یہ خرچ تمہارے لئے وبال بن چکا ہوگا ۔اور بچے مکر جائیں گے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے لئے بھی اور خود کے لئے بھی مصیبت کھڑی کی۔اس لئے آ�� سے اپنی جان کی خود فکر کرو ۔
اپنا خیال خود رکھو ۔۔
یا رب العالمین ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائیں ۔۔
یارب العالمین ہمیں ہماری آخرت کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔
یا رب العالمین ہمیں اپنا ذکر،شکر،اور حسن عبادت کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔ تاکہ آپ ہم پر اپنی رضا اور جنت الفردوس میں اپنی نعمتیں عطا فرمائیں ۔۔
جہاں ہم آپ کے محبوب حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین ﷺ کی صحبت میں ہوں گے۔۔۔جن پر بے شمار درود سلام ہو ۔۔۔۔
اللھم آمین وایاك
تو پھر اپنا گھر بنانا شروع کریں ۔۔
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کےدشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کےبھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسی
نگاہوں میں الجھن دِلوں میں اداسی
یہ دنیا ہے یاعالمِ بد حواسی
یہ دنیااگر مل بھی جائے تو کیاہے
#اردو#اردو_زبان
پاکستان کا ٹاٹا جسے اپنوں نے لوٹا: 💔
محمد لطیف 1907ء کو مشرقی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مہر میران بخش تھا۔ محمد لطیف نے اعلی ٰ تعلیم حاصل کی اور 1930ء میں مکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ 1932ء میں انہوں نے اپنے آبائی شہر کے نام پر ”بٹالہ انجینئرنگ کمپنی (بیکو BECO )“ کی ��نیاد رکھی۔
جب پاکستان معرضِ وجود میں آیا سی ایم لطیف چاہتے تو بھارت میں رہ کر اپنا کاروبار بچا سکتے تھے مگر انہوں نے اپنی فیکٹریاں اور اپنا سب کچھ بھارت میں ہی چھوڑا اور پاکستان کی محبت میں ہجرت کر کے لاہور آ گئے۔
سی ایم لطیف نے لاہور میں بیکو کمپنی کے نام سے صنعت قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ دسمبر 1947ء کو انہوں نے لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پھر سے کمپنی کو زیرو سے آغاز کیا اور تین سال کی انتھک محنت کے بعد کمپنی کے قیام کو مضبوط بنیاد پر کھڑا کر دیا۔ کمپنی میں سٹیل ورکس، سٹیل فاؤنڈری، سٹیل رولنگ ملز، آئرن فاؤنڈری، مشین ٹول شاپ، ڈیزل انجن شاپ، سٹرکچرل شاپ اور جنرل انجینئرنگ شاپ سمیت 8 شعبے قائم تھے۔ بیکو میں اس وقت مشینوں کے پرزہ جات، واٹر پمپس، پاور لومز، کرینیں، الیکٹرک موٹرز اور سائیکل تیار کیے جاتے تھے۔
بیکو 60ء اور 70ء کی دہائی میں ایک بین الاقوامی اور پاکستان کا قابل فخر ا��ارہ بن چکا تھا۔ مختلف ممالک کے سربراہان بیکو کا دورہ کرنے کے لئے بادامی باغ آیا کرتے تھے اور اپنے انجینئرز کو بھی بیکو میں ٹریننگ کے لئے بھیجا کرتے تھے۔ چین کے اس وقت کے وزیراعظم چو این لائی نے بیکو کا دورہ کیا اور اپنے انجینئرز بیکو میں ٹریننگ کے لئے بھیجا، چو این لائی نے بیکو کے سٹرکچر اور انتظامی امور کی طرز پر چین میں باقاعدہ ادارے اور فیکٹریاں قائم کی۔
1/3
@muftitaqiusmani اِنَّا لله وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ ربالعزت اپنے اس ولی کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے.
ٹویٹ میں صرف ایک ہیش ٹیگ استعمال کیا کریں ایک سے زائد ہیش ٹیگ والے ٹویٹس شمار نہیں ہوتے اور خالی ہیش ٹیگ مت استعمال کیا کریں وہ شمار نہیں ��وتا کم از کم دو چار الفاظ ساتھ لکھا کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ریٹویٹ کرکے آگے شئیر کریں
@faqar78 السلام علیکم و رحمة الله وبركاته،
محترم ، کیا آپ مجھے انگلش میں میں لکھی
ہوئی نظم سینڈ کرسکتے ہیں،
��ڑی مہربانی ہوگی،
اس نظم نے تو میرے چودہ طبق روشن کردیے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا فی خيرا جزا