@KBSJhullan@MoeedNj ملک کیا ھے؟ یا کن چیزوں سے بنتا ھے؟ KBS کبھی سوچا تم نے؟ کبھی اپنے ملک کے لیے کچھ کیا ھے؟ یا خالی باتیں لاتیں؟ جاگو اور جگاؤ—- کچھ تو کرو! ماں کو برباد ہوتا دیکھ رھے ھو، اور پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔
سائفر کو بالکل نہیں بھولنا نہ بھولنے دینا ہے یہ ایک حقیقت ہے اور یہ حقیقت آپ نے پڑھ لی ہے، آپ نے سمجھنا ہے کہ کس طرح پاکستان کی آرمی اسٹیبلشمنٹ غلامی کرتی ہے اور اس ملک کو نہیں چلنے دیتی، پاکستان کی آرمی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی آلہ کار بنتی ہے، پہلی مرتبہ عمران خان پاکستان کے حقوق اور اپنی عوام کے لیے دیوار بنے ہوئے تھے، وہ فلسطین کی عوام کے لیے آواز اٹھا رہے تھے وہ کشمیر کے لیے آواز اٹھاتے تھے وہ افعانستان کے مظلوم لوگوں کے لیے آواز اٹھا رہے تھے وہ پاکستان میں جو ظلم ہو رہا تھا اس کے لیے آواز اٹھا رہے تھے پاکستان میں غریب کا مفت علاج کروا رہے تھے وہ سرائے، پناہ گاہیں بنا رہے تھے لنگر خانے کھول رہے تھے، عمران خان کی توجہ صرف اور صرف اپنے ملک کے اندر تھی کہ وہ کسی طرح اپنے ملک میں غریبوں کی زندگی کو بہتر کر سکیں، وہ باہر جا کر غلامی نہیں کر رہے تھے وہ نہیں مان رہے تھے وہ کہتے تھے ابسلوٹلی ناٹ میں کسی کو کوئی جگہ نہیں دوں گا میں ڈرون حملے نہیں ہونے دوں گا میں کسی پرائی جنگ میں نہیں جاؤں گا اور میں اپنی عوام کے لیے جو بھی بہتر ہو گا وہ کروں گا اور تمام ممالک کے ساتھ برابری کی حیثیت سے رہوں گا، عمران خان کسی ملک کے خلاف نہیں تھے یہ باقائدہ ایک پراپیگنڈا کیا گیا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہیں، کبھی بھی امریکہ کی عوام کے خلاف عمران خان نے ایک بات نہیں کی نہ پاکستان تحریک انصاف نے کی ہے، جو بائیڈن ایڈمنسٹریشن کی جو پاکستان مخالف پالیسیز تھیں اس پر انہیں نے بات کی ہے اور وہ ہر ایک کا حق ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی ملکی حکومت کی کسی بھی پالیسی کے خلاف آپ بات کر سکتے ہیں، امریکہ کے اندر ڈانلڈ ٹرمپ ایڈمنسٹریش ہے تو لاکھوں کی تعداد میں امریکی نکلتے ہیں ڈانلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، امریکی میڈیا ڈانلڈ ٹرمپ کی پالیسیز کو نشانہ بناتا ہے، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کسی ملک کے خلاف ہو پاکستان کا سب سے بڑا مقبول لیڈر عمران خان ہے وہ کبھی بھی کسی کے خلاف نہیں ہوا انسانیت کے لیے انہوں نے ہمیشہ کام کیا ہے۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
The Cipher was real.
The leader was right.
The government is illegal.
The general is fascist.
Join us in raising our voice against the arbitrary detention of Imran Khan, Bushra Bibi, and thousands of political prisoners. Stand for justice, democracy, and the rights of the people of Pakistan.
📍 Broken Chair, Geneva – In front of the United Nations
📅 24 May
🕒 15:30
مومنہ اقبال کے حق میں سعدیہ امام آگئی!!
سعدیہ امام نے مریم کو اوقات بتادی!!
مریم نواز میں تو حیران ہوں, گردے بیچنے والا تمھاری حکومت میں شام ہے, ایک گردہ فروش کیسے تمھاری کابینہ میں شامل ہے, اسکے خلاف کب ایکشن لیا جائیگا!!
The war between DGC(ISI) Maj Gen Faisal Naseer AKA "Dirty Harry" and the DGMI Maj Gen Wajid Aziz is intensifying, while Pakistan is burning. Stay tuned for details