🕋السلام وعلیکم🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
وقت" اور "بخت"
کبھی ساتھ نہیں چلتے
کبھی"وقت"ہاتھ چھڑا لیتا ہے♥️
تو کبھی"بخت"اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت"اور"بخت"
ہمیشہ ایک ساتھ رہے!
آمــیــــــــن🩷
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی،
قرآن کی تلاوت
اور تہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پرعمل کرنےاور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین💗
Sad thing is they aren’t trying to involve Ronaldo in this game, the amount of times these guys could whip in crosses for him but never do it is so fucking annoying