تصویریں وائرل کرکے ایک پوری مہم چلائی جارہی ہے کبھی عمران خان کو وہیل چئیر پر دکھایا جارہا ہے کبھی بستر پر، جیل میں جو جاتے رہے یا ٹرائل کے دوران ملتے رہے ان سے پوچھیں عمران خان ماشاءاللہ فٹ ہیں یہ جان بوجھ کر کمزور دکھا رہے، یہ کمزور دکھا کر اس کے ساتھ کچھ کردیں گے۔ عمران خان پر پہلے بھی قاتلانہ حملے ہو چکے آپ کیا سمجھتے ان کے ارادے اب بدل گئے ہونگے؟
عمران خان خود کہہ چکے کہ یہ مجھے محمد مُرسی کی طرح ماریں گے تو آپ جاکر مُرسی پر تحقیق کرلیں اس کو کیسے مارا گیا تھا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
"جیل کا ایک رجسٹرڈ ہوتا ہے جس پر روزانہ کی بنیاد پر بلڈ پریشر چیک اپ کا ریکارڈ ہوتا ہے ہمارے وکیل سلمان صفدر نے اس کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا ہے دیکھتے ہیں وہ رجسٹرڈ پیش کرتے ہیں یا نہیں" @Aleema_KhanPK
"ملاقات اور تو کسی کی نہیں ہونے دے رہے حالانکہ عدالتی احکامات موجود ہیں ،ملاقات کے لیے صرف نورین خان کو بھیجا ڈاکٹر عظمیٰ خان نے تو ہسپتال میں ساتھ رہنا تھا لیکن یہ روٹین کا چیک اپ کرواکے واپس لے گئے ۔ ان کو عوام کے غصے سے ڈرنا چاہئے میں خود سڑکوں پر نکل کر دیکھ چکی ہوں عوام بہت غصے میں ہے۔ یہ ظلم صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہورہا یہاں کسی کو انصاف نہیں ملے گا ہر پاکستانی کو اس ظلم کا سامنا کرنا پڑے گا، لوگ غصے میں ہیں کیونکہ عمران خان عوام کی آواز ہیں”۔علیمہ خان
@suhailswarraich جو آپ کے کھانے کا بل پے کر دے آپ اس کے لیے ایک کالم چھاپ دیتے ہیں۔۔آپ کا ہر تجزیہ ناکام ہے مگر مجال ہے کبھی آپ شرمندگی محسوس کریں چلیں فرض کریں آپ کی بات مان لی جائے مگر یہ ووڈا نامی پراجیکٹ فیل ہونے کے بعد آپ نے مزے سے چادر جھاڑ کر دوسری طرف چل پڑنا ہے
جب مائیکل آرتھرٹن جیسی کرکٹ کی قدآور شخصیت عمران خان کے لئے کھڑی ہو جائے تو پھر کرکٹ کے میدانوں سے عمران خان کے لئے آوازیں کبھی بند نہیں ہوں گی
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
الحمداللہ۔ عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی قید تنہائی کا فیصلہ جاری۔
عدالتی فیصلے کے مطابق عمران خان کو اپنے بچوں سے آڈیو، ویڈیو اور واٹس ایپ کالز کے ذریعے رابطے کی سہولت فراہم کی جائے گی، تاہم اگر ان کالز کو سیاسی مقاصد یا کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تو یہ سہولت معطل کی جا سکتی ہے۔
عمران خان صاحب کو فیملی اور اپنی اہلیہ سے ملاقات جیل قوانین اور فیملی میٹنگ کے قواعد کے مطابق کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہیں روزانہ ایک گھنٹے ایسی واک کی اجازت ہوگی، جس کے دوران باقاعدہ انسانی میل جول کا انتظام کیا جائے گا اور جن افراد سے ملاقات یا میل جول ہوگا، ان کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جائے گا۔
عدالت نے عمران خان کو تاریخ کی کتابوں سمیت تمام قابلِ اجازت مطالعے کا مواد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے، البتہ ممنوعہ کتب اس میں شامل نہیں ہوں گی۔
یہی سہولیات بشریٰ عمران خان کو بھی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور انہیں اپنے خاندان سے ملاقات کی سہولت بھی قانون کے مطابق حاصل ہوگی۔
عدالت نے واضح کیا کہ جیل میں موجود تمام افراد کو آئین، قانون اور جیل قوانین کے تحت حاصل حقوق و سہولیات فراہم کی جائیں۔
عدالتی حکم پر عملدرآمد کے حوالے سے جیل حکام کو 15 روز کے اندر عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فیصلے کا اہم ترین پہلو یہ ہے کہ اگر جیل حکام عمران خان کو قانون، آئین یا عدالتی حکم کے تحت حاصل کسی سہولت یا ریلیف سے محروم کرتے ہیں تو انہیں اس محرومی کی وجوہات تحریری طور پر فراہم کرنا ہوں گی۔
خالد یوسف چوہدری
لیگل کونسل سابق وزیراعظم عمران خان
@KhalidYChaudry
🚨🚨🚨 ہمیں انتہائی باوثوق ذرائع سے یہ خبریں مل رہی ہیں کہ راولاکوٹ میں ایک بہت بڑے آپریشن اور بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ بیان سے بھی یہی تاثر مل رہا ہے کہ حکومت مذاکرات کی طرف جانے کے بجائے سابقہ حکومت کی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ جس انداز میں فورسز کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور جس طرح حالات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اس سے خدشہ ہے کہ راولاکوٹ اور پونچھ میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔ جس طرح پہلے ہی تقریباً سو افراد کی جانیں جا چکی ہیں اس صورتحال میں یہ خدشہ مزید سنگین ہو جاتا ہے کہ حکمرانوں کو مزید سو دو سو یا پانچ سو لوگوں کی جانیں جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بہرحال دھرنے میں بیٹھے لوگ بھی حالات کی سنگینی کو سمجھ رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ پونچھ میں اب تک انٹرنیٹ بحال نہ ہونا بھی انتہائی تشویشناک ہے..ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پونچھ کو ہر طرح سے باقی دنیا سے کاٹ کر تنہا کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں ہونے والی کسی بھی کارروائی کی خبر باہر نہ پہنچ سکے۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ حالات پر گہری نظر رکھنے اور ہر ممکن انسانی جان کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
یہ "چچا بھتیجا" کی جوڑی محض کاغذی یا نمائشی وجود رکھتی ہے۔ ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مسلسل منصوبوں کی تشہیر کی جاتی ہے، لیکن زمینی سطح پر کچھ نہیں ہوتا۔ اسیران کوٹ لکھپت جیل ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی کا اپنے وکیل رانا مدثر کے زریعے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ہمیں انتہائی باوثوق ذرائع سے یہ خبریں مل رہی ہیں کہ راولاکوٹ میں ایک بہت بڑے آپریشن اور بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری کی جا رہی ہے..وزیراعظم کے حالیہ بیان سے بھی یہی تاثر مل رہا ہے کہ حکومت مذاکرات کی طرف جانے کے بجائے سابقہ حکومت کی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر چکی ہے..جس انداز میں فورسز کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور جس طرح حالات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اس سے خدشہ ہے کہ راولاکوٹ اور پونچھ میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا سکتی ہے..جس طرح پہلے ہی تقریباً سو افراد کی جانیں جا چکی ہیں اس صورتحال میں یہ خدشہ مزید سنگین ہو جاتا ہے کہ حکمرانوں کو مزید سو دو سو یا پانچ سو لوگوں کی جانیں جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا..بہرحال دھرنے میں بیٹھے لوگ بھی حالات کی سنگینی کو سمجھ رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے...پونچھ میں اب تک انٹرنیٹ بحال نہ ہونا بھی انتہائی تشویشناک ہے..ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پونچھ کو ہر طرح سے باقی دنیا سے کاٹ کر تنہا کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں ہونے والی کسی بھی کارروائی کی خبر باہر نہ پہنچ سکے..یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ حالات پر گہری نظر رکھنے اور ہر ممکن انسانی جان کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے
No man born on this soil has earned more love, respect, gratitude, honor and loyalty than the legendary Captain!
No man born on this soil has dedicated more of his life, passion, purpose, health and freedom for his country.
No man born on this soil has sacrificed and endured more for his people.
No man born on this soil has done more for Pakistan than the one and only Imran Khan!
#FreeImranKhan
میری بہن، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے 6 مئی 2026 کو عزیر کرامت بھنڈاری، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ (ASC) کے ذریعے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی، جس میں عمران خان کے معائنے اور علاج کا مطالبہ کیا گیا تھا، اور یہ بھی استدعا کی گئی تھی کہ ان کا معائنہ اور علاج ان کے ذاتی ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ کی موجودگی میں کیا جائے۔
18 اگست کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حکومت کو حکم دیا کہ عمران خان کو 2 دن کے اندر اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ حکومت نے کھلم کھلا اس عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔
حکومت نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا۔ عدالتی حکم کے دیگر تمام پہلوؤں پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔
سپریم کورٹ نے مزید یہ احکامات بھی دئیے تھے:
1. شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی انتظامیہ سے مشاورت اور رابطے کے ساتھ ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔
2. عمران خان کے ذاتی معالج، ڈاکٹر فیصل سلطان، کو ان کے طبی معائنے اور علاج کے عمل میں شامل کیا جائے۔
3. عمران خان کو ہفتے میں دو مرتبہ اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
4. عمران خان کو ہفتے میں ایک مرتبہ اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
مندرجہ بالا تمام چیزیں آئین، جیل قوانین اور اس سے قبل جاری کیے گئے عدالتی احکامات اور نظائر کے عین مطابق تھے۔
ان میں سے کسی ایک حکم پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔
خاندان کو جو محدود رسائی دی گئی ہے، وہ صرف میری بہن، نورین نیازی تک محدود ہے، جنہیں گزشتہ دو منگل کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ تاہم ناقابلِ فہم طور پر عمران خان سے ملاقات سے قبل ان سے ایک حلف نامے پر دستخط کروائے گئے، جس میں انہوں نے یہ یقین دہانی کرائی کہ ملاقات کے بعد وہ میڈیا سے بات نہیں کریں گی۔
عدالتی حکم کی اس سنگین اور دانستہ خلاف ورزی کے پیشِ نظر ڈاکٹر عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی۔ ہمارے وکیل، عزیر بھنڈاری، کی جانب سے جلد سماعت اور مقدمے کو فوری طور پر مقرر کرنے کے لیے دو درخواستیں دائر کیے جانے کے باوجود، توہینِ عدالت کی درخواست کی جلد سماعت منظور نہیں کی گئی اور اسے 16 ستمبر کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
آئین اور قانون عمران خان کے مناسب طبی معائنے اور علاج کا تقاضا کرتے ہیں، اور انہیں تنہائی اور قیدِ تنہائی کے ذریعے دی جانے والی اذیت کا خاتمہ ہونا چاہیے!!
سپریم کورٹ کا حکم بھی دراصل یہی تقاضا کرتا تھا۔ اس مطالبے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔۔۔۔ یہ عمران خان کے وہ بنیادی حقوق ہیں جن کی ضمانت آئینِ پاکستان دیتا ہے۔
اگر حکومت کو آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا کوئی احترام نہیں، اور وہ محض سپریم کورٹ کے احکامات کو نظرانداز کر سکتی ہے، تو پھر ہمارے لیے انصاف حاصل کرنے کے لیے اور کون سا فورم باقی رہ جاتا ہے؟
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
نوجوان سلیمان سہیل پاکستان کے ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کارکن ہیں جو جنرل زی رائٹس موومنٹ (Gen Z Rights Movement) سے وابستہ ہونے اور سماجی موضوعات پر اپنے بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں، سلیمان سہیل کو ہارڈ سٹیٹ اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر بات کرنے پر انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کروا کر لاپتہ کر دیا گیا ہے، نوجوان کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ 'باری باری سب کی باری'!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ہم سب اپنی اپنی ببل میں ہیں۔ ڈیجیٹل دنیا کی زبان میں echo chambers کہلاتے ہیں۔ اس سے باہر بہت کم دیکھتے ہیں۔ یہ لڑکا انسٹاگرام انفلوئنسر ہے۔اس کا نام سلیمان سہیل ہے۔ آج پہلی مرتبہ اسکی کوئی تصویر یا ویڈیو دیکھی۔ اب اس لڑکے کا انسٹا اکاونٹ بند ہے۔ ویڈیوز ڈیلیٹ ہوچکی ہیں۔ لیکن دوسرے مختلف اکاونٹس پر اسکی ویڈیوز موجود ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ سوچ میں کلیرٹی ہے ، زبان میں زبردست روانی ہے اور نت نئے آئیڈیاز ہیں۔ چیرٹی کا کام بھی کرتا ہے۔
اس نے شاید “ ہارڈ سٹیٹ “ کی کچھ ریڈ لائنز کراس کردی ہوں گی جو اب اسکے غائب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غائب کرنے والے لوگ یقینا ہم سب کے علم میں ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ ایسے نوجوان کو پہلے دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ خوشی اس چیز کی ہے کہ جو چیزیں ہم فیس بک ، ایکس ، یا کبھی کبھار ٹک ٹاک پر دیکھ کر خوش ہوتے ہیں وہ سوچ ، وہ سوال اور وہ خیال سنیپ اور انسٹا پر بھی پھلتے پھولتے ہیں پذیرائی پاتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ اسے حفظ و امان میں رکھیں۔
Four senior U.S. commanders have formally warned Defense Secretary Pete Hegseth that the prolonged Iran operation is unsustainable and is already weakening the military’s ability to confront threats elsewhere, including threats to the U.S. homeland, according to the Washington Post.
➤ The objections appeared in a classified August 14 assessment covering the worldwide availability of U.S. forces and weapons.
➤ The Navy’s top admiral, Daryl Caudle, warned that the service cannot maintain its current support for the war indefinitely. Barely one-quarter of the destroyer fleet is reportedly ready to deploy.
➤ The commanders of European and Southern Commands said transferring ships and surveillance aircraft to CENTCOM has degraded their ability to meet homeland-defense obligations.
➤ Indo-Pacific Command chief Adm. Samuel Paparo objected to the continuing transfer of an aircraft carrier group and destroyers from the Pacific, amid concerns about depleted defenses against China.
More than 50,000 U.S. troops remain committed to the Middle East, while the war has depleted Patriot and THAAD interceptors, Tomahawk missiles and roughly one-quarter of the Pentagon’s Reaper drone fleet.
The Pentagon attacked the publication of the classified information but did not deny that the commanders filed formal objections. President Trump today 👇
اگر حکومت کو آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا کوئی احترام نہیں اور وہ محض اس کے احکامات کو نظر انداز کر سکتی ہے، تو پھر ہمارے لیے کون سا فورم باقی رہ جاتا ہے؟ علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Aleema_KhanPK
🚩🚩سب ڈویژن تھوراڑ
29 اگست
"میرے لیے صحت اور تعلیم کیوں نہیں" کے نام سے منسوب احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں بچوں مرد وخواتین کی شرکت
انسانی سمندر سڑکوں پر۔۔
ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں، عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے، کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے، جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی۔ عمران خان (17 ستمبر، 2025)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan