The drama of Al-Qadir Trust case against Bushra Bibi has come to an end.
NAB has admitted in front of the judge that we have neither issued an arrest warrant for Bushra Bibi nor do we want to arrest her.
#سائفر_ایک_حقیقت#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
عمران خان کے لیے جیل کی کال کوٹھڑی اور نواز شریف جیل میں بھی جیلر کے اے سی والے کمرے میں بیٹھتے رہے
دونوں وزیراعظم تھے لیکن دونوں کے لیے مختلف سہولتیں
یہی عدالتیں نواز شریف کے لیے مختلف رویہ کیوں رکھتی ہیں؟
لوگوں کے گھر توڑنے والی پنجاب پولیس ۔۔۔لوگوں کے بیڈ رومز میں گھسنے والی پنجاب پولیس ۔۔۔10 سے 13 سال کے بچوں کو گرفتار کرنے والی پنجاب پولیس ۔۔۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے والی پنجاب پولیس ۔۔۔چند شر پسندوں کے اگے دم دبا کر بھاگ رہی ہے
نوٹوں کی چمک یا پھر وردی کی گرمی۔
Islamabad Police
کے تھانہ کراچی کمپنی کے8 سے10 ملازم،ڈالفن فورس کے ہمراہ شریف شہری کے گھر پر چڑھ دوڑے،
شریف شہری عمرے پر جا رہا تھا اور اس کو ملنے کے لیے اس کے گھر پر رشتے دار جن میں مرد عورتیں اور بچے موجود تھے۔ پولیس نے ان پر تھپڑوں کی بارش کردی عورتوں کو بھی تھپڑ مارے،
اہل محلہ کے شور کرنے پر ڈالفن پولیس اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس والے بھاگ نکلے،
#DIGOperations
#ICTPolice
جس دن پولیس شہبازگل کے ڈرائیور کی شیرخوار بچی ماں کی گود سے چھین کر زمین پر پٹخی گئی اور اس کی ماں کو ساتھ لے گئے
اس دن اگر اس قوم کی غیرت تھوڑی سی بھی جاگ جاتی تو اگلوں کو کان ہوتے کہ یہ ظلم کرنا اتنا بھی آسان نہیں
۔۔
“اب سب کے بچے داؤ پر لگیں گے”
انتظار
@nans_pak14 @Fallibilist1 Behropia jo baat ko is tarah sy ghomaay ky imran khan ya us ky followers ke soch ghalat sabit krny ke kosish kray koi tout safina khan nai invite kia tha meeting main kyu ky safina khan ko iseliyay plant kia gya hai
@mishilicious No one knew about you @JahangirKTareen or @abdul_aleemkhan, people came to know about you because of Imran khan and now you have incentives with Khan's opposition, after IK's illegal arrest you can talk nonsense and may be people with no sense believe you but masses won't