عمران خان نے کہا جو عہدے داران تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پارٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا۔۔ علیمہ خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#مشن_نور#Arab#qatarattack#Revolution عمران خان نے اپنے دور حکومت میں یہ ڈرامہ صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں جلوایا تھا اس کے پیچھے مقصد تھا عوام شاید وہ مقصد سمجھ چکے ہیں