جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯
#آرہےہیں_لبیک_والے#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
شہباز شریف پر ہم بھی تنقید کرتے ہیں، اس کے اردلی کے کردار کو بے نقاب کرتے رہیں گے لیکن ممبر رسول ﷺ کی توہین کرنے والوں سے بھی پوچھیں گے کہ یہ کون سا طرز عمل ہے؟ یہ کون سا طریقہ ہے؟ دو جماعتیں دین کی پڑھ لیتے تو شاید گفتگو کی تمیز بھی آجاتی۔
ہو نہ یہ نام تو کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
چمنِ دہر میں بُلبُل کا ترنم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
#ملنگ_قبیلہ#TLP
امن منصوبہ ٹرمپ نے پیش کیا منصوبے کی حمایت نون لیگی گنجے نے کی جبکہ ڈائمنڈ مارکیٹ کی پیداوار بھونک سعد ر-ضو-ی اور مفتی اعظم پر رہی ہے یہ بڑی عجیب بات ہے۔
🙄👊🤨
#ملنگ_قبیلہ
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯
#ملنگ_قبیلہ
راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور راستے بنائے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
#قاسم_عشق_مصطفیٰﷺ_امیرالمجاھدین#ملنگ_قبیلہ
ماضی کی اداکارائیں لکس صابن کو اپنے حسن کا راز کہا کرتی تھیں۔۔۔ عمرانی تبدیلی والی اداکارہ فلک جاوید اس کام کے لئے فلٹر کا استعمال کرتی ہے۔۔۔ ہینگ لگے ناں پھٹکڑی رنگ چولھے کا چوکھا
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
یہ ہے @MHamzaMalik_6 ، اس نے جیل میں عمران خان سے بدتمیزی کرنے کی کوشش کی ہے اور ساتھ ساتھ آہو کرنے کی بھی
سب لوگ اس پر دل کھول کر پھول نچھاور کرو
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion