🛑پاکستان میں یزید کی حکومت ہے🛑
بچوں اور عورتوں کو گاڑیوں سے نکال کر تشدد کر کے گرفتار کر رہے ہیں اور ان کی گاڑیاں خود توڑ رہے ہیں سول کپڑے میں نامعلوم افراد💔
اللہ تعالٰی نے اپنی قدرت سے ایک لبرل اور آزاد شخص عمران خان کو تبدیل کرکے قوم کو ایک قابل لیڈر دیا جس نے قوم کو سدھارنے اور آنے والی سازش سے باخبر کیا لیکن اس ہجوم نے اللہ کی قدرت پر غور کرنے کے بجائے اسکی ناقدری کی اور اس ملک میں طاقتور "جندہ بن عمرو" اور "قرار بن سالف" جیسے قوم ثمود کے حکمرانوں کی بات مانی اور اپنی منافقت پر اس لیڈر کو قربان کرکے قوم ثمود کی تاریخ زندہ کو کیا بہت بڑا ہونے والا ہے اس ہجوم کے ساتھ ۔۔۔ بھیڑ بکریوں 🐐 کو تو پھر بھی چارہ مل جائیگا لیکن یہ ہجوم جسکیے قلب سیاہ اور آنکھیں آندھی ہوچکیں ہیں سوائے آنسووں کے کچھ نہیں ملیگا ۔۔ واللہ آعلم بالصواب ۔۔۔
اشرافیہ، امراء کےلیے کوئی ��ال ڈاون نہیں کوئی پابندی نہین ہے اس وقت لاہور کے ریس کورس کے ساتھ واقعہ پولو گراونڈ میں میوزیکل پروگرام ہو رہا ہے، امراء کی گاڑیوں کےلیے گراونڈ کے اندر پارکننگ کا انتظام کیا گیا ہے اور فل ٹائم پارٹی ہورہی ہے۔۔
تم نے شراب میں دھت ہوکر کہا تھا کہ سارے مسلمانوں کو قتل کردینا چاہیے
پھر تم شراب پی کر جنسی سکینڈل میں ملوث پائے گئے
کیا تمہارے جیسا شخص امریکا کا وزیر دفاع جیسے عہدے پر رہ سکتا ہے ؟
امریکی سینیٹر ٹم کائن نے امریکی انتہا پسند صہیونی عیسائی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کی بولتی بند
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
🔴 پروفیسر جیانگ:
ایران نے امریکی اڈے پر پچاس ہزار ڈالر کی لاگت کا ڈرون بھیجا۔ امریکہ نے 1 ملین ڈالر کا میزائل فائر کیا۔ میزائل ہدف سے چوک گیا، اس لیے دو اور میزائل پھینکے گئے۔ 50000 ڈالر کے ڈرون کو تباہ کرنے پر 3 ملین ڈالر لاگت آتی ہے۔
ایران روزانہ 500 ڈرون تیار کرتا ہے اور ان کے پاس 80000 ڈرونز کا ذخیرہ موجود ہے۔ سستے ڈرون۔ مہنگے میزائل۔ یہ ریاضی نہیں ہے۔
"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟'
امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren
پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ
ٹکر کا آدمی
اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا
غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
اس صدی کی بہترین ویڈیو : قطر العدید ایئربیس پر متعین 3 امریکی پیٹریاٹ انٹرسیپٹر میزائل ایک ایرانی بلاسٹک میزائل کو روک نہ سکی اور کامیابی سے سینٹکام ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا الحمدللہ
AYMAN: Can you tell me where Iran killed thousands of Americans in America?
ANNA PAULINA LUNA: I said they are responsible for thousands of Americans being killed
AYMAN: Where?
LUNA: Are you serious right now?
AYMAN: It seems like you don't want to have a good faith conversation
ریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 😭�
بریکنگ نیوز 🚨: انڈین میڈیا بھی تصدیق کر رہا ہے اور چیخ رہا ہے ایران نے اسرائیل پر تین جانب سے بھرپور تباہ کن حملہ کیا یے ۔ہر طرف کہرام مچ گیا، اسرائیل کی تباہی ہو چکی ہے اللّٰه کے فضل سے 🔥