آپ کو اچھا لگے یا برا حقیقت یہ ہےکہ اس وقت نوجوانوں نےاپنی امیدیں عمران خان سےوابستہ کی ہوئیں ہیں،آپ نوجوانوں سے لڑ کر نہیں جیت سکتے،الیکشن کروائیں اور ملک کو بحران سے نکالیں،یہ کیسا مذاق ہےکہ ایک گھرپر چڑھائی کےلیے ہزاروں پولیس اور رینجر موجود ہیں لیکن انتخابات کے لیے نہیں۔گفتگو