Each year #InternationalDayOfPeace is observed around the world on 21Sep.A day devoted2 strengthening ideals of Peace both wdin& among all nations & peoples through 24hrs of nonviolence & ceasefire.Building a PeaceCulture,creating world equally.@Advocate_TahaQ@FarazAwanMalik
PakFojjj ORSab Shuhadda koSalam
6 ستمبرجنگِ کے شہداء نے
وطن عزیز کے چپے چپے کا جرأت مندی کے ساتھ دفاع کیااللہ سے دعا کہ شہداء کے درجات بلند ان شہداء کے مقدس لہو کےصدقے وطن کی حفاظت فرمائے اور مسائل سے نجات دے
Amin
#DefenceDay#PakArmyZindabad#6September#NaziaHussain
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہ 5 نہ 10 یکمشت 19.95 روپے فی لیٹر کا کمر توڑ اضافہ! کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ جاتے ڈار کا جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا!
#PetrolDieselPrice
پاکستان قومی اسمبلی میں بلوں کی تھوک سیل جاری۔دنیا میں کسی اسمبلی کا 2 دن میں 53 بل پاس کرنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ۔نہ بحث نہ اعتراض فوری پیش فوری پاس۔نہ عوام کی رائے شامل نہ اس کا احساس۔جمہوریت پر شب خون مارنے والی پی ڈی ایم یاد رکھے"ہتھاں دیاں بنیاں دنداں نال کھولنیاں پیندیاں نیں"
تماشہ خانہ کیس کا پہلے سے طےشدہ فیصلہ آج سنا دیا گیا۔ پاکستان میں ایک دفعہ پھر قانون کا خون ہوگیا۔ قوم کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔PDM کے سازشی ٹولہ کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔ #ImranKhan
ہزارہ ایکسپریس المیے میں جانی نقصان پر پوری قوم غمزدہ۔ اللہ تعالٰی مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے، آمین۔قوم کی گاڑی کو پٹری سے اتارنے اور ریلوے سمیت ہر ادارے کو ڈی ریل کرنے والے کرپٹ پٹواری حکمران ہی اس سانحے کے مرکزی مجرم ہیں۔ #TrainAccident