لیکن عمران خان اپنی اہلیہ، ان کی سہیلی، اپنے پڑوسیوں، اپنے کزن، اپنی پارٹی کے ارکان، سوشل میڈیا، یوٹیوبرز اورحتیٰ کہ ریٹائرڈ افسران تک کے ذمہ دار ہیں — پٹواری منطق! عدیل راجہ
@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ڈار خاندان شاہد رضا ڈار کا نامرد ہونے کا سرٹیفیکیٹ بنوا کر جمع کروا دیں جیسے نواز شریف کا پلیٹٹس ، مریم نواز کا کیلبری فونٹ سے جعلی ٹرسٹ ڈٰید بنوائی تھی یا جیسے فارم 47 بنایا تھا
"کہا گیا کہ علی ڈار ہی Boss ہیں۔ خدا نہ کرے۔ ایسی کوئی بات نہیں" -
منیب فاروق کی رپورٹنگ ملاحظہ ہو۔
یہ ہے ان کی صحافت۔ یہ ہے ان کی شریف خاندان کی ترجمانی کا عالم۔
یہ پولیس والا بہت بڑا چغد ہے یا بنانے کی کوشش کر رہا ہے
ذرا اس کی بات سنیے وہ رضا ڈار جو دنیا کی بڑی کرپٹو کانفرسز میں جاتا ہے اور لاکھوں ڈالر کا کاروبار کرتا ہے نائب وزیراعظم کا نواسا اور کرپٹو کنگ علی ڈار کا بھانجا ہے جو کہ چیف منسٹر کا بہنوئی بھی ہے
اس رضا ڈار کا ”باس“ وحید نامی کوئی معمولی سا بدمعاش ہے ‼️
واہ پیارے واہ۔۔۔ لگتا ہے DIG کا برانڈ کوئی انتہائی سستا والا ہے یا پھر میڈیم کا بہت پریشر ہے⁉️
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
ن لیگ نے 75 کروڑ روپے میں حلقے کی سیٹ بیچی اور یہ کروڑوں روپے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے برطانیہ میں وصول کیے۔
ن لیگ کے اپنے اندر سے اب شریف خاندان اور ڈار خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں
لگتا ہے "باس" کی ساری حقیقت ہی اب سامنے آنے والی ہے
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر
پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
بہت سیریس الزام ہے مریم اورنگزیب صاحبہ پہ، کچھ روز قبل بتایا تھا کہ انکے خلاف فائلیں تیار کر لی گئی ہیں اور لگتا ہے اب مارکیٹ میں پھینک بھی دی گئی ہیں ‼️
اب اصل سوال یہ ہے کہ گنگا میں تو اسوقت پورا پنجاب نہا رہا ہے اور سب سے زیادہ ڈبکیاں کو سی ایم کا اپنا خاندان لگا رہا ہے لیکن۔۔۔Why @Marriyum_A ⁉️⁉️
جنرل ضیاء اور جنرل مشرف دونوں کے پاکستان میں تھوڑے بہت محبت کرنے والے موجود تھے اور امریکہ کو اس بات کا بخوبی علم تھا اور موجودہ قیادت کی عوام میں جو بے حثیتی ہے اس کا بھی ان کو اندازہ ہے ۔ جس کی گھر میں عزت نہ ہو انہیں کوئی گھاس نہیں ڈالتا ۔
یہ ہے حقیقی آزادی کی منزل ایک دن انشاء اللہ کوئی امریکی صدر یہ کہہ رہا ہوگا کہ
"پاکستان میں حکومت بدلنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ناکام رہیں"
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!