پاکستان عوام کا ہے- جب عوام اتنا پریشان اور تکلیف میں ہوگی تو ملک نیچے ہی جاتا رہے گا۔ اس وقت یہ پورے پاکستان کے پاس موقعہ ہے اپنی تقدیر بدلنے کا، ۲۷ ستمبر کو!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
یہ حکومت جس نظام کے ذریعے آئی تھی، آج اسی نظام کے ذریعے ان سب کو خطرہ ہو چکا ہے۔ اب ہمارا متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ — انتظار حسین پنجوتھا
@intazarpanjutha#PakistanPolitics#PTI#Pakistan
کراچی ٹول پلازہ پر اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام Street movement قافلے کا استقبال کرنے کیلئے موجود ہیں
یہ ہزاروں افراد آج کراچی بھر میں 27 ستمبر کو نکلنے کا پیغام پہنچائیں گے
عمر کوٹ جلسہ گاہ میں بختاور ماوری گروپ نے " جب وہ آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان " نغمہ پڑھا تو عوام کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
عمر کوٹ میں آج تاریخ رقم ہو رہی ہے
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جائے۔ جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔ عمران خان کے ساتھ تھا اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہوں گا۔ — شاہ محمود قریشی
@SMQureshiPTI#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
سال 2026 میں بھی سندھ کا سڑکوں کا نظام دہائیوں پرانے دور کی عکاسی کر رہا ہے۔ خستہ حال بنیادی ڈھانچہ صوبائی حکومت کی ناکافی حکمت عملی اور غیر موثر تدابیر کا ثبوت ہے۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور پائیدار ترقی پر فوری توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔