پاکستان کے حکمران قومی خزانے سے تنخواہ لیکرقوم کی خدمت کرنےکی بجائے قومی خزانےکو لوٹتے ہیں۔پاکستان کی پولیس قومی خزانے سے تنخواہ لیکرقوم کی حفاظت کرنےکی بجائے قوم پر تشددکرتی ہے۔پاکستان کے جج قومی خزانےسے تنخواہ لیکر قوم کو انصاف دینےکی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔
رانا صاحب آپ نے عدالت کا حکم نہیں مانا راستہ عوام نےخود بنایا آپ نے تو عدالتی حکم کے باوجود 26 مئی کی صبح تک بوڑھوں، بچوں اور عورتوں پر شیلنگ اور تشدد کروایا 5 افراد کی جانیں گئیں بہت سے زخمی اور گرفتار ہوئے آپ پر تو توہین عدالت اور دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے
#دشتگردی_نامنظور
یہ آئین بھی کرپٹ مافیا کی حفاظت کیلئے یہ عدالتیں بھی کرپٹ مافیا کی حفاظت کیلئے یہ پولیس بھی کرپٹ مافیا کی حفاظت کیلئے جبکہ آئین بھی پاکستان کا عدالتیں بھی پاکستان کی پولیس بھی پاکستان کی اور پاکستانیوں کا یہ حال 👇
9 اپریل کی رات کو عدالتیں اس لئے کھلیں کہ آئین میں درج سیاستدانوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی تھی اور 25 مئی کی رات کو عدالتیں اس لئے نہیں کھلیں کہ آئین میں درج عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی تھی جن کی عدالتوں کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں اگر حیثیت ہوتی تو عدالتیں ضرور کھلتیں۔
خواتین کی گاڑی کی توڑ پھوڑ۔۔
کیا یہ محافظ ہیں؟
کس قانون کے تحت ہورہا یہ سب کچھ؟
کہاں ہیں خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں؟
کہاں ہیں جمہوریت کے چیمپیئن؟
کیوں چپ ��یں ؟
#حقیقی_آزادی_مارچ
#PakistanUnderFascism
@GFarooqi@ImranKhanPTI سرینا ہوٹل میں چوہدری سرور سے حامد میر ، عاصمہ شہرازی اور آپ کی ہونے والی ملاقات کے بارے میں بھی ذرا بتا دیں کہ کون سی کھچڑی پک رہی تھی؟؟؟؟؟
پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد جمہوری ملک ہے یہاں عوام کو تحفظ دینے والا ادارہ عوام پر تشدد کرتا ہے اور عوام کو انصاف دینے والا ادارہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چونیاں کے گاؤں میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے میں نشانہ بننے والی بیٹی کے گھر جا کر اہلخانہ کو دلاسا دیا کہ ان کو فوری انصاف دلانا میرا فرض ہے۔ اہلخانہ کے آنسو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا تھا۔ اس کیس کی تحقیقات بہترین افسر��ن کر رہے ہیں جلد ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے
سابق حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، وزیرخزانہ
جناب سابقہ حکومتوں نے جو ملک کو قرضوں میں ڈبویا ہے عمران خان کو بھی ان قرضوں کی قسطیں ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے لیکن انھوں نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نہ دیواریں پھلانگی گئیں اور نہ ہی کوئی گرفتاریاں ہوئیں، وزیر اعظم شہباز شریف
کیا اس جھوٹ کے بعد بھی وزیر اعظم شہباز شریف صادق اور آمین ہیں؟👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور