📢گندم کی فصل پر فی ایکڑ 15/20 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے تو ٹینشن نہ لیں، 12 ایکڑ تک ملیں گے پورے 5 ہزار روپے فی ایکڑ۔ جی ہاں 10 ایکڑ والے کو 50 ہزار، 12 والے کو پورے 60 ہزار۔ اس سے یورپ کا ٹور کریں، بچوں کو آکسفورڈ بھیجیں، سوئٹزرلینڈ سے علاج کرائیں، یہ اب کسانوں کی مرضی ہے
کڑوا سچ ۔۔۔🇵🇰👇ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،
نماز کا وقت ھوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ھونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ھوئے اورجوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا
*یہ ایک لاجواب اور اِنتہائی پر اثر تحریر ہے ۔۔۔ میرا یہ یقین ہے کہ اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا ان شاء اللہ۔*
ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے...
میں راہ میں پڑتے , کسی گاؤں کی طرح تھا...
محمد سلیم ساگر
اپنے موبائل سے بنائی گئی خوبصورت تصاویر کمنٹس کریں۔ شکریہ
ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! فیصل آباد کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی هوتی ہیں؟"
تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے هوئے کہا کہ "سامنے اس هوٹل کے پاس ۔"
میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو هوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ هم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر
مادر ملت ہم شرمندہ ہیں!!
آپکو ننگی گالیاں دی گئیں، آپکے انتخابی نشان کو کتیا کے گلے میں ڈال کر گھومایا گیا، دین فروش ملاؤں سے آپکے خلاف فتوے دلوائے گئے، آپ پر تہمتیں لگائی گئیں، آپکا ساتھ دینے والے بنگالیوں کو غدار کہا گیا، آپکی زندگی میں آپکو غدار ملت کہا گیا۔
ہم شرمندہ ہیں۔