*عید سے پہلے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں*
انشاءاللہ عید الاضحٰی پر 7up , Pepsi,Coca-Cola کا بذات خود بائیکاٹ۔ امید ہے ساتھ دینے والے بہت ہوں گے
‼️insha'Allah
*زبان کے چسکے کی خاطر معصوم لوگوں کا خون تو مت بہائیں۔*
🚫🆘⚠️❤🩹🇵🇸
@SenatorMushtaq#bycoteisrailproduct
منقول
”بس قربانی کا جانور
بے عیب ہونا چاہیے۔ باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، منافق، سود خور جیسا بھی ہو چلےگا“ھم صرف قربانی کے جانور عیب سے پاک نہ تلاش کریں۔ ھم خود بھی عیب سے پاک ھونے کی جستجو کریں۔ آمین
🌹ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
مارخورز گروپ کے تمام پوزیشن ھولڈرز دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد قبول فرمائیں🥀💚💞🌺🌹🏵️🌻🌸💝💐
@MI_RYK#مارخورز