میرا نام @k110022993
اس ملک کی ترقی اور خوداری کا ضامن صرف عمران خان اور عوام ہیں.
بس ایک بار الیکشن کروا کر عوام کو موقع دے دیں، پھر دیکھیں کہ یہ ملک کیسے ترقی کرتا.
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن
قائداعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی دلوائی تھی
اب یہ قوم خان کے ساتھ مل کر اس امپورٹ حکومت سے اپنی آزادی جینے گی
وہ بھی 14 اگست کو ہی
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن
آزادی صحافت کی دعویدار زبردستی مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت نے چار ہزار پاکستانیوں کا معاشی قتل کر ڈالا ہے، امپورٹڈ وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ بیساکھیوں کے سہارے کھڑی اس حکومت میں سچ سننےکا حوالہ نہیں ہے۔
#ARYNews#PakistanUnderFascism
23 کروڑ پاکستانیوں کے منہ پر تمانچہ ہوگا اگر نوازشریف پاکستان آتا ہے گرفتار نہیں ہوتا اسکی اور اسکی بیٹی کی نااہلی ختم کی جاتی ہے تو پھر حدیث کا مفہوم یاد رکھنا
قومیں برباد ہوتی ہیں جنکے ہاں طاقتور اور غریبوں کے الگ انصاف ہو۔
پھر نا کہنا ہم اللہ کے عذاب میں کیوں جکڑے گئے
I am @k110022993
Tobacco packages health warning that includes images are particularly powerful and cost effective vehicle for communicating health risks.
Tobaccoff
#PostcardsVsPoisonPouches
ڈرگز/نشہ کسی بھی قوم کے معاشرے کے نوجوانوں اور ماحول پر اپنا کھلا اثر رکھتا ہے۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں اور اس ناسور کے خلاف اپنے حصے کی آواز اٹھائیں۔
#PostcardsVsPoisonPouches
سگریٹ ساز کمپنیاں سگریٹ کے نعم البدل کے طور پر نت نئی پراڈکٹس لانچ کررہی ہیں۔ نکوٹین پائوچ بھی اسی طرح کی ایک قسم ہے جو مارکیٹ میں دھڑا دھڑ فروخت ہورہی ہے۔ نوجوانو دھوکے میں نہ آئو، اپنی حفاظت خود کرو
#PostcardsVsPoisonPouches
The health warning on Tobacco packages that includes images are particularly powerful and cost effective method for communicating health risks.
Tobaccoff
#PostcardsVsPoisonPouches@PACTPak@factpakistan1
@WarriorsOfPak
Explain how we are being fooled that if we collect Rs 10 Million from cigarette tax then we spend Rs 1 billion on health department which treats heart, lung and cancer of people.
@TeamPakPower#PostcardsVsPoisonPouches