@SMunirMaan اپنا داماد بھتیجا فوج سے بھگوڑا ہوگیا اور سول سروس میں ڈال دیا لیکن ٹاوٹ دوسروں کو طعنے دینے پر چھوڑ رکھے۔ اگر عمران ریاض اور شہباز گل نے پاکستان آکر لڑنا ہے تو پہلے آرمی چیف کا داماد بھتیجا بلوچستان میں جاکر لڑے۔
یہ ذہنی مریض تو بہت پہلے کاہی غدار ثابت ہوچکا ہے اسکے کرتوتوں اورکردار نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ ملک دشمن ایجنڈے پر ہے تو اب کس کا انتظار ہے پوری قوم کونکلناہوگا تمام اداروں کو چاہیے کہ وہ ہوش کے ناخن لیں اور اسکے ہاتھوں کٹھ پتلی نہ بنیں.
ہم عاصم منیر کو مزید افورڈ نہیں کرسکتے.
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔
عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔
ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔
1/2
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
The regime’s preparations for our protest. Spikes being applied on bridges and roads. Making regular citizens daily life even more difficult. Now let’s see how long they can keep them there. Their own failures have made them more afraid then ever.
@sayedzbukhari@balochi5252 The FAKE REGIME HAVE PROVED THAT THEY R TRUE FOLLOWERS OF MONGOLS…SAME BRUTAL TACTICS & TRICKS. THEY R EXTREMELY INCOMPETENT, FEARFUL & INSECURE. DAYS R NUMBERED
THEIR INCREDIBLE BRUTAL FACE WILL NOT DISCOURAGE PEOPLE TO PROTEST. IT IS MORE AGGRAVATED
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
آج متعدد ٹی وی چینلز کے ساتھ میرے ٹاک شوز شیڈول تھے، لیکن آخری لمحے پر بتایا گیا کہ "اوپر" بیٹھنے والوں کا فون آیا ہے اور آپ پر اور شاہد خٹک صاحب @ShahidkhattakSk پر میڈیا پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
میڈیا پرپابندی عائدکرنا اور جمہوری آوازوں کا گلا گھونٹنا فسطائیت اور کھلی آمریت ہے،تم جتنی مرضی پابندیاں لگا لو، سچ کو بند کمروں کے فیصلوں سے نہیں دبایا جا سکتا
ہم نہ کل جھکے تھے، نہ آج پیچھے ہٹیں گے،ان فاشسٹ ہتھکنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے.
اس نے کہا تھا دو جملے جو ہیں!
1- میں تو برداشت کر لوں گا آپ سے نہیں ہو گا، سچا نکلا!
2- ان کا نشانہ میں نہیں آپ ہو، میں تو صرف بیچ میں کھڑا ہوں!
جب سے اس کو تمہارے بیچ سے اٹھایا گیا، تمہاری حالت کیا ہو رہی ہے؟
جیسے جیسے اس پر ظلم بڑھا، ملک کے حالات ویسے ویسے خراب ہوتے گئے! 🔥
جب چوکیدار کا ہاتھ اس مالک پہ اٹھ جائے جس کے گھر سے وہ کھاتا پیتا ہے تو وہ چوکیدار نہیں کہلاتا
گلی کا خارش زدہ آوارہ کتا کہلاتا ہے جسے ٹھکانے لگانا اس لئے واجب ہو جاتا کہ محلے کے بچوں میں سے کسی کو نہ کاٹ سکیں
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔