Every single political scientist, cybersecurity expert & privacy advocate is warning against this.
It started in the US and we are already seeing consequences of that. Once you let the government get their foot in door to your right to privacy, you will lose it all. Stop this!
🚨 TERRORISTS of Tehreek e Labbaik (TLP) has attacked several AHMADIS & their houses in Peru Chak, Sialkot
• Houses were destroyed & later set on fire
• 5 Ahmadis are seriously injured
The Voice of Hind Rajab breaks Venice record with 23-minute ovation, chants of “Free Palestine” at festival
Five-year-old Hind Rajab was K!LL€D by 1$raeli army with 335 bullets
The Global Sumud Flotilla is on its way to Gaza.
Over 50 ships, with activists from 44 countries, carrying food, medicine, and aid.
Their mission: to break Israel’s criminal blockade — a siege that deliberately starves millions of innocents, half of them children.
🇪🇸🇮🇹🇹🇳🇵🇸
omg 😭🥹😍💗
Ya Allah, strengthen our beloved Imam, the Khalifa of the Messiah, with a spirit from Yourself.
Grant him success in all that You love and are pleased with.
Be his Protector and Helper.
Guard him from in front of him and behind him, from his right and his left.
⚡️تازہ ترین⚡️
احمدیہ ہال کراچی پر حملے اور وہاں ہونے والی شہادت کے پیش نظر دعاؤں کی تلقین، ’ہمارا ہتھیار تو صرف دعائیں ہیں‘
حضورِ انور نے فرمایا: اس وقت میں پاکستان کے احمدیوں کے لیے بھی خاص طور پہ دعا کے لیے کہنا چاہتا ہوں۔ خو�� پاکستانی احمدی بھی اپنے لیے دعا کریں، اور جیسا کہ میں نے کہا تھا کہ درود کی طرف توجہ کریں اور دو سو مرتبہ پڑھا کریں
سُبْحَانَ اللہ وَبِحَمدہ سُبحانَ اللہ العظیم اَلّٰھم صَلِّ علیٰ محمد واٰل محمد۔
اس وقت اس طرف جتنی توجہ کرسکتے ہیں ہونی چاہیے۔ اگر ہم دعا کا حق ادا کرتے ہوئے دعاؤں کی طرف توجہ دیں گے تو پھر ہی کامیابی ہے۔۔۔ جتنی توجہ دینی چاہیے تھی وہ توجہ دی نہیں جارہی۔ …ہمارا ہتھیار تو صرف دعائیں ہیں اس بارے میں مَیں کئی بار بیان کرچکا ہوں۔ حضرت مسیح موعودؑ کے اقتباسات بیان کرچکا ہوں۔ …دعائیں ہی ہیں جو ہماری کامیابی کا حل ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق بھی دے اور ہم دعا کا حق ادا کرنے والے بنیں۔
آج کراچی میں ایک واقعہ بھی ہوا ہے۔ بلوائیوں نے، دہشتگردوں نے، اسلام کے نام پر ہیں لیکن ہیں دہشتگرد ہی، ہماری مسجد پہ حملہ کیا ہے اور ایک احمدی کو شہید بھی کردیا ہے۔ انا لِلّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اس کی پوری تفصیل تو ابھی نہیں ملی۔ تفصیل آئے گی تو بیان بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ان ظالموں کی پکڑ کے جلد سامان فرمائے۔
https://t.co/cirOy6sqmY