5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏
ماؤں کے کیا خوبصورت جوان شہید کر ڈالے۔ اللہ صبر عطا فرمائے۔ بڑا دکھ ہے۔ کاش فیصلہ سازوں کو عقل آ جاتی۔ اب بات دور نکل گئی ہے۔ یہاں سے واپسی نہیں ہوا کرتی۔
جو کچھ آج آزادکشمیر میں ہوا ہے، اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ایک ایک کرکے عاصم منیر ملک کے ہر علاقے کے لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کی روش پر گامزن ہےـ
لیکن ہمارے لئے سوائے جدوجہد جاری رکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
میاں صاحب کےشوق
کشمیرجہاں لاشیں گرائی گئیں وہاں میاں صاحب کو دل بہلانےکیلیےلیجایاگیاباباجی کو بلایا
میاں صاحب نےکہاصفدربابےکو نچائیں مریم صاحبہ نےکہاباباجی نچو،کیپٹن نےبازو سےپکڑا بابےکوکہا نچ،
باباجی ناچےمیاں جی خوش ہوئےکہ45سال سےوہ قوم کو اسی طرح نچارہےہیں اورقوم ناچ رہی ہے
صنم جاوید کی کڈنی میں شدید درد ہے
بجائے اس کے کہ ہسپتال شفٹ کیا جائے روزانہ تین تین انجیکشن لگائے جا رہے ہیں نہ وہ لیٹ سکتی ہے نہ بیٹھ سکتی ہے
جب سپرڈنٹ کو کہا کہ ہسپتال منتقل کریں تو وہ کہتا ہے اوپر سے آرڈر ہے اس کو جو بھی ہو جائے ہسپتال شفٹ نہیں کرنا
افسوس کتنا ظلم کرنا ہے اور ۔۔
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
جیسے گولی کھا کر مرنے کی نوکری فوج اور پولیس کے علاؤہ کوئی نہیں کر سکتا
ویسے ہی 11000 کلو واٹ کی ننگی تاروں سے جل کر مرنے کی نوکری واپڈا کے علاؤہ کوئی نہیں کر سکتا
پھر بھی واپڈا نے تو کبھی ملک میں الیکٹرک لاء نہیں لگایا
غیر ملکی عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گئی ہے لیکن حسن ایوب کا پھر بھی کہنا ہے کہ یہ معاملہ جنسی زیادتی کا ہے ہی نہیں غیر ملکی عورتیں جھوٹ بول رہی ہیں ۔رضا ڈار کے لئے میرے دل میں نرم گوشہ ہے۔۔
کوئی اس سے پوچھے تمہیں خدا یاد نہیں؟