وہ بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے۔ ظلم کی بات کو جہل کی رات کو۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
پتا ہے جب ہم کسی چیز کو رب سے زیادہ وقت دیتے اللّٰہ سے زیادہ اس کے قریب رہنا شروع کر دیتے تو اللّٰہ سامنے والے کی اصلیت جلد دکھا دیتا اور ہمیں یہ یقین ہو جاتا ہے کہ نہیں اللّٰہ کے علاوہ کوئی ہمارا نہیں ہے۔
🥀