بندہ ناچیز، تحریک لبیک کے ساتھ #نوائےسحر ٹیم کا ایک ادنیٰ کارکن ہوں اور ہمیشہ دین و تحریک کی خدمت کے لیے حاضر رہتا ہوں۔ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
تیری ہی کمی حضرت خادم حسین رضوی ہیں
واقعی محسوس کی جاتی ہے۔ وہ ایک بے باک اور نڈر شخصیت تھے جنہوں نے اپنے ایمان اور نظریات کے ساتھ جُرات سے کھڑے ہوکر دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی۔ ان کی بصیرت اور الفاظ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
#نوائےسحر@ksa2es
قائد کے اصولوں کو فراموش نہ کرنا
آزادی کا یہ چراغ مدھم نہ ہونے دینا
یہ وطن جو ملا ہے ہمیں ان کے دم سے
دعا ہے اسے کبھی بھی تقسیم نہ کرنا
#محمدعلیجناح#نوائےسحر