جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہوگئیں انہیں متعدد بارجسٹس کرنےاوربننےکاموقع ملالیکن انہوں نےنوکربنناپسندکیا فسطائی حکمرانوں کےغیرآئینی غیرجمہوری اقدامات کےحق میں فیصلےدیےآزادعدلیہ کے خاتمےمیں اہم کردار اداکیا
الیکشن چوری،فوجی عدالتوں بنیادی حقوق کی پامالی کو سپورٹ کیا نئی نوکری کی پیشگی مبارکباد
ہمارا بھائی قید میں ہے ہمیں ان لڑائی جھگڑوں سے کوئی کام نہیں، وہ ناحق ناجائز قید میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہمارا فوکس صرف عمران خان پر ہے۔ علیمہ خان
سلمان صفدر صاحب نے جج سے کہا کہ جیل سپریٹنڈنٹ سے پوچھیں کہ انہوں نے گزشتہ تین برس میں عمران خان کو عید کی نماز کیوں نہیں پڑھنے دی؟ لیکن جج صاحب نے سامنے کھڑے جیل حکام سے یہ سوال نہ پوچھا
جسٹس مسرت ہلالی آج ریٹائر ہو گئی ہے، مسرت ہلالی کے نام میں ہلالی ہے لیکن اس نے حرامی پن کی انتہا کی ہے،
مسرت ہلالی کے ہر فیصلے میں حرامی پن کی انتہا رہی ہے، مسرت ہلالی نے بہت لوگوں کے گھر اجاڑے ہیں،
ڈاکٹر شہباز گل
میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انصاف کی خاطر میں سپریم کورٹ جج کا سیٹ کھو بیٹھا، بطور چیف جسٹس کافی مشکلات آئی، مجھے سپریم کورٹ کے جج بننے سے محروم کیا گیا، چیف جسٹس کو خط لکھا لیکن وہ جواب تک نہ دے سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ لوگ جو اپنی ہی نہتی عوام پر گولیاں برساتے رہیں، قوم انہی کے کاروبار کو پروموٹ کرتی رہے۔ کاروبار ان کا کام ہی نہیں ہے۔ قانونی طور پہ سرکاری نوکر کاروبار کر ہی نہیں سکتا۔
لہذا ہر محب وطن پاکستانی، عسکری مصنوعات کا نہ صرف مکمل بائیکاٹ کرے بلکہ ان کا بھی بائیکاٹ کرے جو ان مصنوعات کی خرید و فروخت اور استعمال کرتے ہیں۔
پشتو میں کہہ رہا ہے،" میری والدہ کا 9 سال شوکت خانم ہسپتال میں فری علاج ہوا جس پر 5 کروڑ 86 لاکھ روپے عمران خان نے لگائے"۔
لیکن بدقسمتی سے آج اسی غریبوں کے خیر خواہ عمران خان کا علاج نہیں ہو رہا 💔
🚨ہمارا ویزہ اور نائیکاپ مسلسل Deny کیا جا رہا ہے وزیر دفاع نے کہا ہمیں عمران خان کے بیٹوں کے آنے سے کوئی مسئلہ نہیں انکو مسئلہ ہونا بھی نہیں چاہیے لیکن یہ ویزہ نہیں دے رہے ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے۔
قاسم خان کی CNN سے گفتگو
مطیع اللہ جان کا سوال: 27ستمبر کی تاریخ سے آپ اتفاق کرتی ہیں؟
علیمہ خان: مجھے نہیں پتا میں جلدی سو جاتی ہوں مجھے صبح تاریخ پتا چلی تھی۔ مجھے اس کی وجوہات نہیں پتا، میں ان لوگوں سے پوچھ رہی تھی کہ 27ستمبر سے پہلے 13 اگست بھی آتا ہے
خان اتنا دلیر اور بہادر ہے کہ اس نے پریس کانفرنس میں جنرل باجوہ کی کال تک نہیں سنی تھی اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور آج کے لیڈر اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخ 2 مہینے بعد کی دے رہے ہیں...
بریکنگ 🚨
پاکستان میں بدترین ڈیکٹیٹر شپ ہے, BBC news
پاکستان میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل طور پر پابندی ہے, BBC news
آج انٹرنیشنل میڈیا ظالم ریجیم کی اصلیت پہلی بار کھل کر دکھا رہا ہے
انٹرنیشنل میڈیا پر پابندی لگا کر, اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے, DG نے!!
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/e7nMvqM6XF