یہ نہ کہیں!
میرا کینسر کا gone کیس تھا، میں تقریب��ً لاسٹ اسٹیج پر تھی- ڈاکٹرز نے لکھ کر دے دیا تھا کہ میری آواز ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گی۔ لیکن یہ اللّہ کا کلام، سورہ رحمان کی تلاوت، صدقہ اور پیاروں کی دُعائیں ہیں جنہوں نے معجزہ دکھایا۔
آپ کو قرآن کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے!
میں سیدی امام احمد رضا رح کے مکتبہ محبت کا ادنیٰ سا طالبعلم ہوں لیکن میری ٹائم لائن گواہ ہے کہ آج تک فرقہ واریت اور مسلکی جنگ نہیں چھیڑی
کچھ لوگ ایران کی پالیسی کی مخالفت پر یزید پلید جیسے الفاظ سے پکارتے ہیں وہ صرف ایک ریاست کے پالتو شمر ہیں
ہم حسینی تھے حسینی ہیں حسینی رہیں گے
اس سال سرکاری حج کرنے والوں میں میرے قریبی عزیز بھی شامل تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ حج انتظامات چاہے وہ حکومت پاکستان کے ہوں یا سعودی عرب کے بہترین تھے۔ حاجی صاحبان بہت خوش لوٹے، کوئی شکایت نہیں کی۔ سرکاری حج تو لگا جیسے VIP حج ہو۔
حکومت پاکستان اور سعودی عرب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو جو عزت دی وہ ہم سب کی عزت ہے جس پر ہم سب کو اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے۔ جن کو ایسا کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے اُن کے لیے بھی سب دعا کریں۔
ایک داستان اٹھائیس مئی کو لکھ دی گئی دی جو پاکستان کی اٹھان ہم دو ہزار چھبیس میں دیکھ رہے ہیں وہ ہم انیس سو اٹھانوے میں اپنا چکے تھے۔
پھر تباہی آ گئی ہم ای��می دھماکوں سے بم دھماکوں پر آ گئے۔
پاکستان نے ایک بار پھر انگڑائی لی مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی۔ لیکن ایک گروہ کو دھرنے نے کاٹ لیا۔ اس کے بعد بربادی کی داستانیں لکھی گئیں جس میں ہماری حالت یہ تھی کہ ہمارے وزیراعظم کو ٹھڈے مار کر سعودی جہاز سے اتارا گیا۔
اللہ کرے اب یہ سفر کسی اور حادثے اور تجربے کی نذر نہ ہو
آمین
نہ ایئرپورٹ لینے گئے نہ سیڑھیاں اترے!🥰
یہ دن پاکستان کی سفارتی تاریخ کا سب سے بڑا دن تھا
یہ انکار نہیں تھا، یہ اختیار تھا۔ یہ وہ ٹھہرا ہوا وقار تھا جس میں کوئی شور نہیں، مگر اثر ایسا کہ دور تک سنائی دے۔
جیسے کسی نے بنا لفظوں کے United States کو یہ کہہ دیا ہو کہ تعلق اب جھک کر نہیں، برابر کھڑے ہو کر ہوگا۔
یہ لمحہ پروٹوکول سے بغاوت نہیں، خودی کی واپسی تھا۔
ہم نے دروازے بند نہیں کئے،
بس اپنی دہلیز کی حدیں اونچی کر دیں
Long live Pakistan🇵🇰
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
عرب نیوز کے ایڈیٹر ان چیف فیصل عباس کے تاریخی الفاظ،
"پچھلے دو سے تین سال میں پاکستان نے اپنی عالمی شہرت کو حیران کن طور پر مثبت انداز سے تبدیل کر دیا ہے اور پاکستان واقعی میں اب اس مسلم خطے کا سفارتی پاور ہاوس بن چکا ہے جو کہ سب کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"
کل متحدہ عرب امارات نے ایک پاکستان ڈاکٹر کا گولڈن ویزا کینسل کر کہ واپس بھیج دیا ۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ 16 سال سے وہاں پر کام کر رہے تھے۔ ویزا کینسل کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئ��ں فیملی سمیت بولا گیا کہ ہمارا ملک چھوڑ کر واپس جائیں۔ یہ صرف ایک کہانی ہے متحدہ عرب امارات سیکنڑوں پاکستانیوں جنہوں نے وہاں رہ کر وہ ملک بنایا وہاں سروسز کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں ان کو صرف اس بنا پر نکال رہی ہے کہ وہ پاکستان ہیں یا انکا مسلک شیعہ ہے۔حکومت پاکستان سفارتی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے اور متحدہ عرب امارات کو بتائے کہ یہ جنگ ختم ہو جائے گی مگر انہوں نے اسی خطے میں رہنا ہے۔امریکہ انکی حفاظت نہیں کر سکا، اسرائیل خود اپنا دفاع نہیں کر سکتا پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ جیسے وہ ہمارے شہریوں کے ساتھ کر رہے ہیں حکومت بھی ان سے ویسے ہی تعلقات رکھے پاکستانی حکومت سے یہی مطالبہ کر سکتے ہیں۔برابری کی بنیاد پر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔