@BarristerGohar
IK is PTI chairman and always will be
Just a polite reminder you are acting Chairman, please can you correct your title
#ReleaseImranKhanNow
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
خان کی بہنیں بھی ڈٹ کر کھڑی ہیں 🔥
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
عمران خان پر ہم نے ریڈ لائن لگا دی۔ بلوچستان کا مسئلہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔ ملکی مسائل کا حل یہ ہے کہ ایک ہزار بندے مار دیں۔ ملک پر مسلط ڈاکو ڈفر الائنس کا یہ دماغی فتور آج پورے ملک کے لیے سیکورٹی رسک بن چکا ہے۔ ملک کی آدھی آبادی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، کاروبار تباہ اور سرمایہ کاری صفر ہے۔ اگر اقتدار عوام کے حوالے نہ کیا گیا اور عدم سیاسی استحکام یوں ہی چلتا رہا تو حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ کے نام پر عاصم منیر اور اس کے حواریوں کی ذاتی عناد اور طاقت منوانے کا یہ نشہ 25 کروڑ عوام کے اس ملک کے لیے وبال جان بن چکا ہے۔
#ذہنی_مریض
#گولی_کیوں_چلائی
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے،سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے مگر یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے، اور وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔
پاکستان زندہ باد
آزاد کشمیر پائندہ باد
لیڈرشپ پر عدم اعتماد 🚨
نورین خان کہہ رہی ہے کہ مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔
پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
آزاد جموں کشمیر میں آج جو ہو رہا ہے، اس سے پہلے میرا خیال تھا کہ شاید یہ سلوک صرف تحریک انصاف کے ساتھ ہی روا رکھا جا سکتا ہے۔ جاری صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اب حکومتی طرز عمل یہ ہے کہ ہر معاملے کو ہتھوڑے سے ٹھوک کر ٹھیک کیا جائے گا۔ ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ 12 مہاجر نشستوں کے مطالبے کو وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ حکومت فوری یہ مطالبہ قبول کرے اور معاملات کو ڈنڈے کی بجائے دانشمندی سے حل کرے۔
حبیب اکرم
@HabibAkram
کشمیری لڑکی کا عاصم جعلی ریجیم کو پیغام 🛑
کشمیر شہ رگ ہے, لیکن شہ رگ کوئی کاٹےگا کیوں؟
کیوںکہ کشمیر کوئی شہ رگ تھا ہی نہیں!!
کشمیریوں کو کھل کر بولنے پر مجبور کیا جارہا ہے!!
میاں صاحب کو چار آپشن دیے گئے
کہا گیا فلائٹ تیار ہے آپ ٹکٹ لیکر باہر جائے
میاں صاحب کا جواب !!
بس بس اور آپشن بتانے کی ضرورت نہیں مجھے یہ والا قبول ہے 😂
پونچھ میں اس وقت قافلوں کی صورتحال یہ ہے کہ نہ کیمرے کی آنکھ سے انسانوں کے سیلاب کی منظر کشی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی اتنی بڑی تعداد میں عوام کو لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں
پانچ روز سے جاری ظلم و جبر ، منفی پروپیگنڈہ اور خوف و ہراس کے باوجود
مکمل رضاکارانہ شٹر ڈاؤن و پہیہ جام
ہم پُرامن ہیں، نہتے ہیں- ہم جانیں دے دیں گے مگر تسلیم شدہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-عمر نذیر کشمیری
علیمہ خان کے خلاف پارٹی کے اندر پیڈ ٹاوٹس کو چھوڑا گیا ہے کیونکہ علیمہ خان اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کی بات کرتی ہے۔
سوشل میڈیا علیمہ خان کو بھرپور سپورٹ کریں 🔥
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
کشمیری رہنما بھی چاہتے تو پی ٹی آئی قیادت کی طرح ٹرک کی بتیوں کے پیچھے لگا کا وقت گزارتے رہتے، کبھی جلسہ کرلیتے تو کبھی ہومیوپیتھک احتجاج کی کال دے دیتے
لیکن نہیں !! انھوں نے ایک ہی دفعہ اپنی جانیں داو پر لگا کر حقیقی مزاحمت کی کال دے دی ، عمران خان نے بھی ہمیشہ اسی سٹائل میں مزاحمت کی ہے، لیکن نجانے تحریک انصاف کی قیادت کن راستوں پر گامزن ہے، آخر کب یہ اپنی اصلی طاقت پہچانیں گے اور کب یہ آگے بڑھیں گے