ہیومن رائٹس کے مطابق CCD نے 8 مہینوں میں 924 لوگ مارے ان افراد کے گھر والوں سے جب بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ CCD نے انہیں دھمکی دی کہ مرنے والے افراد کو فوری طور پر دفنا دیں اگر آپ نے کسی سے شکایت کی تو اور بھی جنازے اٹھیں گے ! محمد مالک ۔۔
یوتھ ونگ نے بہترین کام کیا ہے۔ ان شاء اللہ جنوبی خیبرپختونخواہ سے ایک بڑے قافلے کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔
یاد رہے، یہ کال نہ واپس ہو گی اور نہ رہائی سے پہلے ختم ہوگی۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
جرگہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ گردانتا ہے.سویلین اتھارٹی ختم کردی گئی ہے اور صوبے کے تمام اضلاع کو ایف سی کے کرنل چلا رہے ہیں اور امن و امان کا نام و نشان تک نہیں۔
ملتان ، پنجاب .
سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل ،نعیم حیدر پنجوتھہ ممبر مانیٹر نگ کمیٹی پنجاب ،ایم این اے و پالیمانی لیڈر شاہد خٹک ،حقیقی ایم این اے شوکت بسرا ،حقیقی ایم این خالد سدھرائچ کی
جنوبی پنجاب سے ریجنل صدر عباس بپی ،جنرل سیکرٹری اصغر جوئیہ ،اپوزیشن لیڈر معین قریشی ،اور ریجنز سے ٹکٹ ہولڈرز ،ایم این ایز ایم پی ایز ضلعی صدور سیکرٹریز سے ملاقات ،
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.
تحریک انصاف فی الحال حکومت سے مذاکرات کی بجائے 27 ستمب�� کے لانگ مارچ کی تیاری پر توجہ دے رہی ہے سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں حکومت عدالت کے کسی فیصلے پر عمل درآمد کے لئے تیار نہیں تو پھر مذاکرات کس لئے؟
This one picture tells the whole story of Imran Khan. A leader, a movement, a legacy.
From cricket to politics, from self to nation. From the mountains of swat to the hearts of millions. We do not seek power, we seek justice.
A nation can change when its leader dares to dream.
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
جس نے رکاوٹیں کھڑی کرنی ہیں، وہ کر لےـ
پولیس تعینات کرنی ہے، وہ کر لےـ
رینجرز کی تعیناتی کرنی ہے، وہ بھی کر لےـ
ہم تو پورے پاکستان سے نکلیں گے، ہم پہلے سے بتا رہے ہیں کہ ہم فیصلہ کر چکے ہیں کہ۔ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
"اللہ تعالیٰ کے بعد عمران خان کا مجھ پر سب سے بڑا احسان ہے، اس نے مجھے انصاف دلایا اور میرا کم بیک کروایا۔" ❤️
عبدالقادر کی اپنے کپتان عمران خان کے حق میں ایک اور گواہی�� ❤️