عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 5k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
@Mubashi81518997
جو لوگ یہ افواہیں پھیلاتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر کرنا اور نگران سیٹ اپ کو طویل کرنا اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے، ایسا نہیں ہے،
الیکشن نومبر سے جنوری فروری تک لے جانا ن لیگ اور نواز شریف کی خواہش تھی، اسی خواہش کے احترام میں سی سی آئی سے مردم شماری کی منظوری لی گئی، سلیم صافی صاحب کی شہزاد اقبال صاحب کے پروگرام میں گفتگو
لیکن سوال یہ ہے کہ اگر میاں صاحب کی جماعت کو الیکشن فروری میں بھی سوٹ نہ کیا تو فروری میں بھی الیکشن نہیں ہوگا ؟
25 کروڑ کی ایٹمی ریاست آئین کے مطابق چلے گی یا ایک سزا یافتہ مجرم کی خواہش پر؟؟؟
25 کروڑ عوام کا مفاد دیکھا جائے گا یا ایک اشتہاری کا؟؟؟
نگران وزیر اعظم کی ایک اور غلط بیانی پکڑی گئی ؟؟؟؟
سانحہ جڑانوالہ پرکاکڑ صاحب نے نے بیان دیاتھا کہ '' ہمیں معلوم ہے کہ اس سانحے کے پیچھے ملک دشمن عناصر ملوث ہیں '' ۔ لیکن پنجاب پولیس کی ایک تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق مبینہ طور پر اس سانحے کے پیچھے دواشخاص کازاتی تنازعہ تھا۔
جناب کاکڑ صاحب اب قوم کو بتا دیں کہ اپ سچے ھیں یا پنجابُ پولیس ۔۔یا دونوں ؟؟
تم نے کرکٹ کی تاریخ سے کرکٹ کے سلطان عمران خان کو نکالا ہے۔۔۔۔
آج ہر پاکستانی اس تصویر کو اتنا Repost کرے کہ شریکاں نوں آگ مسلسل لگدی رہے 🔥🔥🔥
@TheRealPCB@ImranKhanPTI