Binance Ramadan Sharia Earn 2026: Subscribe to Share 15 BNB for a Limited Time | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/HuBdeewnef
اس بات کے پکے ثبوت اور چشم دید گواہ منظر عام پر آنے والے ہیں کہ حماس نے اس حملے کی پلاننگ زمان پارک میں بیٹھ کر عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کی تھی۔ یہ گواہ جیدے چنگڑ اور کامران شاہد کے پروگرام میں اس سازش کی تمام تفصیلات بتا سکتے ہیں۔
انتظار ف��مائیے 😃
اگرچہ میں متعدد مواقع پر تفصیلاً حقائق ریکارڈ پر لا چکا ہوں لیکن خود کو ریاست سمجھنے والے چند طاقتور افراد کی اپنے حوالے سے منصوبہ بندی اور دیگر قائدین کے ساتھ ان کے طریقۂ کار کو مدنظر رکھتے ہوئے میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان دیتا ہوں کہ چئیرمین تحریکِ ان��اف عمران خان نے کبھی بھی پرتشدد سیاست کی حمایت نہیں کی۔ نا ہی ہمیں ان کی جانب سے کبھی بھی کسی بھی صورتحال کی پیشِ نظر کسی پُر تشدد کاروائ کی ہدایت یا اجازت دی گئی ہے۔ نا میں کبھی ایسی کاروائ کا حصہ رہا ہوں اور نا ہی میں نے کبھی حکومتی اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی ہدایات دی ہیں۔
مجھے کچھ بھی ہونے کی صورت میں، میری طرف سے کوئ بیان؛ تحریری یا زبانی آنے کی صورت میں صرف اس بیان کو جو میں نے بقائمی ہوش و حواس اور اپنی مرضی سے دیا ہے کو حقیقت سمجھا جائے نا کہ اس کو جو میری گمشدگی یا گرفتاری کے بعد جبراً حاصل کیا گیا ہو۔
ریکارڈ پر لائے گئے خطوط، پیٹیشنز اور ویڈیو پیغام کے عل��وہ میرے حوالے سے چند طاقتور افراد کے ارادوں کو جانتے ہوئے میں اپنا ایک بیان پارٹی کے حوالے بھی کرچکا ہوں جس میں منصوبہ سازوں کے نام بھی درج ہیں۔
6 ستمبر کو یومِ _____ کہا جاتا ہے۔
ا۔ یومِ الفتح
ب۔ یومِ آزادی
ج۔ ان میں سے کوئی نہیں
د۔ یومِ دفاع
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#6September#DefenceDay
6 ستمبر کو یومِ _____ کہا جاتا ہے۔
ا۔ یومِ الفتح
ب۔ یومِ آزادی
ج۔ ان میں سے کوئی نہیں
د۔ یومِ دفاع
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#6September#DefenceDay