ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس 26 دسمبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے، کانفرنس کا ٹاپ ایجنڈا یہ ہوگا:-
1. پاک فوج سے توقعات
2. باجوہ کی طرف سے نقصان پہنچانے کے بعد پاک فوج کا امیج کیسے دوبارہ تعمیر کیا جائے؟
3. باجوہ کی پالیسیوں کے پیشں منظر، مستقبل میں پاک فوج کے
⬇️
تاریخ گواہ ہے جس نے بھی عمران خان کو گرانے کی کوشش کی وہ خود گر گیا ،عائشہ گلالئی، ریحام خان، جاوید ہاشمی،جہانگیر ترین، علیم خان، جیو نیوز، نیوٹرلز، ججز، لوٹے، شاہد آفریدی، حامد میر، سلیم صافی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور