Let us not forget it is the judiciary that has remained silent as a former prime minister is being held along with his wife in torturous solitary confinement and denied medical care.
It is these Judges who have sold their souls for their personal privileges. It is these judges who have sold their integrity.
Let us not forget the Butchers of Justice!
#ShameOnJudges
چار سال حکومت کر کے، عوام پر ظلم کر کے سب کو چپ کروا کر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکے۔ یہ آفیشل نمبرز ہیں- اصلی نمبرز تو شاید اس سے بھی زیادہ خراب ہوں گے!
طاقت کے ایوانوں کو جب عوامی احتساب کا پھندہ اپنی گردن پر تنگ ہوتا محسوس ہوتا ہے تو خبر آتی ہے کہ عمران خان کے لیے عدالتی ریلیف کا اعلان۔ کیا نااہل ٹولے کے من پسند جج ان کے جتنے ہی نااہل ہیں کہ عوام کو انہیں یہ بھی یاد دلانا پڑے کہ عدالتوں کا کام ریلیف نہیں بلکہ انصاف دینا ہے۔ کل ان کا بنی گالہ سے آیا ضرورت کا سامان واپس کر دیا گیا، چھ ماہ سے کسی نے انہیں دیکھا نہیں، بنیادی طبی سہولتیں حاصل نہیں۔
ججوں کو شرم آنی چاہیے، ہر ہفتے عدالتی احکام کی پامالی ہوتی ہے تو راتوں کو لگنے والی عدالتوں کے جج ان پر ایکشن کیوں نہیں لے رہے؟ ان کے وکالت نامے 25 مئی سے جیلُ حکام کے پاس ہیں جن پر دستخط تک نہیں ہو پائے ہیں۔
عسکری ججوں کے لئیے کیا ایک ڈکٹیٹر کا حکم نامہ اللہ کی اس کتاب سے بڑھکر ہو گیا ہے جس پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا!
#ShameOnJudges
#WhereIsImranKhan
ہر روز، ہم سوشل میڈیا پوسٹس دیکھتے ہیں جو دعوی کرتے ہیں:
میں نے دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں
دبئی کو اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے
دبئی میں زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے
قریب سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس متحدہ عرب امارات سے باہر کے اکاؤنٹس سے آتی ہیں، اکثر سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور۔
اس طرح غلط معلومات پھیلتی ہیں۔
شور کے ذریعے کاٹ. حقائق پر توجہ دیں
درست معلومات اور قابل اعتماد اپ ڈیٹس کے لیے،
حکومت دبئی کے میڈیا آفس کو اس کے سرکاری چینلز پر فالو کریں
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
عاصم منیر اینڈ کمپنی عمران خان کے بغض میں پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان پہنچانے میں ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے وہ نہتے پاکستانیوں کا قتل عام ہو یا اب شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ منجمد کرکے کینسر کے مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈالنی ہو۔ قوم ان پیشہ ور قاتلوں کے چہرے اور نام کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔!!