بریڈفورڈ یونیورسٹی مشاعرے میں جب پاکستانی قونصلر جرنل سٹیج پر آیا تو غیرتمند اٹھ کر منہ پر کہہ اٹھا " میرے لوگوں پر تماری فورسز گولیاں برسا رہی ہیں تمارا کلام سننا شہداے کشمیر کی توہین ہے "
پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل عامر کا پورا خاندان اللہ کے حکم سے سوات سیف الملوک جھیل بہہ کر ختم ہو گیا۔
ریٹائرمنٹ کے بعد پورے خاندان نے امریکہ منتقل ہونے کا پلان بنایا تھا۔ امریکی ایمبیسی اسلام آباد سے ویزے لگوا کر واپسی پہ سوات میں ڈوب گئے۔
دعا کرو سارے فوجی اسی طرح شرم سے
ڈوب کر مرتے رہیں اور اس کے بعد
عاصم خنزیر اور اسکی فیملی کی موت ہوجائے اسکے ساتھ محسن نقوی کی بھی
فیملی ہو۔
آمین
بی گریڈ فلموں کی تھرڈ کلاس اداکارہ :-
واش روم چمکانے سے لے کر کانچ کی بوتل میں گڑ رکھنے تک، نائٹی پہننے سے تکیے کے نیچے موبائل رکھ کر اس پر بیٹھنے تک انتہائی گھٹیا درجے کی اداکارہ سب سے بڑے صوبے پر ابوجہل نے مسلط کی ہے جو کسی اور ملک میں ہوتا تو کلرک کی نوکری بھی نہ ملتی ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا جیل اصلاحات کانفرنس سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ، اور دیگر کی موجودگی میں خطاب
اڈیالہ ملاقات کیلئے جائیں تو باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے کم از کم باہر ملاقاتیوں کے لئے انتظار گاہ بنائی جائے
عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی
عمران خان ناحق قید ہے،
عمران خان کے بھی حقوق ہیں،
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے،
عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخواہ مین قیدیوں کو تمام سہولیات دی جا رہی ہیں،
جمہوریت میں جلسہ کی اجازت ہوتی ہے
یہاں جلسہ ہوتا ہے تو ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے،
کم سن بچوں پر دہشت گردی کی ایف آئی آر درج ہوئیں، سہیل آفریدی
عمران خان اڈیالہ میں قید ہے
جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، سہیل آفریدی
عمران خان کے ان کے بیٹوں کیساتھ ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے، سہیل آفریدی
عمران خان کے بہنوں کی ملاقات اگر نہیں ہو سکتی تو ان پر واٹر کینن کا استعمال نہ کیا جائے، سہیل آفریدی
پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل عامر کا پورا خاندان اللہ کے حکم سے سوات جھیل سیف اللہ میں بہہ کر ختم ہو گیا۔
ریٹائرمنٹ کے بعد پورے خاندان نے امریکہ منتقل ہونے کا پلان بنایا تھا، امریکی ایمبیسی اسلام آباد سے ویزے لگوا کر واپسی پہ سوات میں ڈوب گئے۔
کشتی ڈوبنے سے مرنے والوں میں کرنل ریٹائرڈ عامر اوندل ،20 سالہ بیٹا عبداللہ، 23 سالہ بیٹی رویل اوندل
27 سالہ پروا اوندل اور اس کا ایک سالہ بیٹا اور 5 سالہ بیٹی بھی شامل ہیں
امریکہ سے آنے والی کرنل کی عزیزہ 24 سالہ بشری سموئی کو ابھی تک تلاش نہیں کیا جا سکا
اب تک 6 افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچا دی گئی ہیں
اللہ کی مرضی کے سامنے بندہ بےبس ھے، کون جانے کہ ڈی چوک اور مریدکے پہ اندھا دھند فائرنگ کرنے والوں میں کرنل عامر بھی شامل ہو؟
عاصم منیر پہ بھی نظر ہو میرے مولا🤲
نو محرم... رات تقریباً 9 بجے...
#قومی_زبان
سرجری کی ایمرجنسی میں ایک 13 سالہ بچی لائی گئی۔
چہرہ زرد..
سانسیں ٹوٹتی ہوئی...
آکسیجن صرف 38%...
اور نبض تقریباً 190...
پوری ایمرجنسی میں ایک لمحے کے لیے بھگدڑ مچ گئی۔
بعد میں معلوم ہوا کہ ایک بھاری ریڑھی اس کے سینے کے اوپر سے گزر گئی تھی۔ دونوں پھیپھڑے بری طرح زخمی تھے۔
مگر اس وقت کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ حادثہ کیسے ہوا؟
ہم سب کے ذہن میں صرف ایک ہی سوال تھا...
کیا یہ بچی واپس سانس لے سکے گی؟
میں نے اس کے والد اور سفید داڑھی والے دادا کو بتایا کہ حالات بہت نازک ہیں۔
دادا نے میری طرف دیکھا...
پھر بچی کی طرف...
اور ان کی آنکھوں سے خاموشی سے آنسو بہنے لگے۔
اس لمحے مجھے محسوس ہوا کہ دنیا کا سب سے بھاری وزن شاید ایک بے بس بزرگ کی آنکھ کا آنسو ہوتا ہے۔
پھر وقت جیسے دوڑنے لگا۔
کوئی آکسیجن سنبھال رہا تھا...
کوئی آلات تیار کر رہا تھا...
کوئی خون کا بندوبست کرنے بھاگ رہا تھا...
کوئی آئی سی یو میں بیڈ ڈھونڈ رہا تھا...
بچی کو آپریشن تھیٹر لے جاتے ہوئے اپنے سینئر رجسٹرار کو راہداری میں بیڈ کے ساتھ بھاگتے ہوئے دیکھا۔
اور نو محرم کی چھٹی کے باوجود، ہماری درخواست پر ہمارے اسسٹنٹ پروفیسر بچی کی خیریت دریافت کرنے کے لیے آپریشن تھیٹر آئے۔
آپریشن تھیٹر میں سینے میں دونوں طرف ٹیوب ڈالی گئی۔
تقریباً ایک لیٹر خون باہر نکلا، جو پھیپھڑوں کو دبا کر اس کی سانسیں چھین رہا تھا۔
اور پھر...
مانیٹر پر ایک عدد بدلا، آکسیجن بہتر ہوتی گئی۔۔
38... 52... 71... 86... پھر 92%۔
نبض بھی آہستہ آہستہ 190 سے واپس زندگی کی طرف لوٹنے لگی۔
اس لمحے پورے آپریشن تھیٹر میں کسی نے تالیاں نہیں بجائیں...
صرف سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا...
اور دل ہی دل میں کہا:
الحمدللہ...
آج جب وہی بچی آئی سی یو میں مسکراتی ہوئی ملی، تو اسے شاید یاد بھی نہیں تھا کہ ایک دن پہلے کتنے لوگ اس کی ایک ایک سانس کے لیے لڑ رہے تھے۔
شاید یہی ڈاکٹر کی اصل کمائی ہے۔
نہ شہرت...
نہ دولت...
بلکہ ایک باپ کی دعا...
ایک دادا کی نم آنکھیں...
اور ایک بچی کی لوٹتی ہوئی مسکراہٹ۔
میرا یقین ہے...
جس دن ڈاکٹر کے دل سے انسانیت ختم ہو جائے، اسی دن اس کی ڈگری صرف ایک کاغذ رہ جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر مریض کو شفا دے، اور ہمیں ہمیشہ کسی کی زندگی میں آسانی کا ذریعہ بنائے۔
کیونکہ بعض اوقات... ایک جان بچانا، پورے خاندان کو دوبارہ زندہ کر دینے کے برابر ہوتا ہے۔
ڈاکٹر ابو بکر بھٹہ
سرگودھا میں غبارے بیچنے والے بچے نے ریسکیو 1122 کو کال کی کہ میری غبارے اُڑ گئے ہیں میں یہی غبارے بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا ھوں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اونچی بلڈنگ سے بحفاظت غبارے اُتار کر بچے کے حوالے کر دئیے ❤️
ایف 7 تھانہ کوہسار کی حدود سے مبینہ طور پر بھاری مقدار میں انسانی اعضاء برآمد انسانی پلاسنٹا صرف حاملہ خواتین کے حمل اور زچگی کے بعد حاصل ہوتا ہے، ایسے میں سوال یہ ہے کہ اسلام آباد کے پوش ایف 7 سیکٹر سے بڑی مقدار میں برآمد ہونے والا انسانی پلاسنٹا کس جگہ سے اور کہاں سے آیا اس کی پشت پناہی میں کون کون شامل؟؟
کیا یہ مواد مختلف اسپتالوں اور کلینکس سے جمع کیا گیا؟ اگر ہاں تو کن ذرائع کے ذریعے؟ اس گھناؤنے دھندے کے پیچھےکس کس کی پشت پناہی حاصل رہی؟ اگر یہ مبینہ سرگرمی عرصہ دراز سے جاری تھی تو متعلقہ ادارے اس سے لاعلم کیسے رہے؟ وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے میں اتنی بڑی مقدار میں انسانی اعضاء کی موجودگی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے؟؟
#ICTPolice #DCIslamabad #MinistryOfHealth #PakistanHealthAuthorities #IslamabadAdministration
#WomenHealth #Pakistan
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی
پنجاب: چھ ماہ میں 4 ہزار سے زائد کیسز
فیصل آباد: چھ سو کیسز
ملزمان 989: سارے کے سارے آزاد
زینب، ہانیہ، منتہا، پنجاب کی ماں کو کتنوں کا خون چاہیے!
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔
دیکھو ہمارا وزیر اعظم عمران خان کتنا معصوم اور کتنا شرمیلا ہے، اور ساتھ میں کتنا بہادر! 🦁❤️
وہ شخص جس نے ہمارے حق کے لیے پوری دنیا سے دشمنی مول لے لی، افسوس کہ ہم نے اسے اس موڑ پر اکیلا چھوڑ دیا۔ عمران خان! ہم آپ سے بے حد محبت کرتے ہیں اور دل سے شرمندہ ہیں کہ ہم نے آپ کی سچی قدر نہیں کی۔ 💔