پاکستان تحریک انصاف اس وقت صرف پاکستان کی عوام کی آزادی ہی کی نہیں یہاں کے تمام اداروں، جو بندوق کی نوک پر یرغمال بنائے جا چکے ہیں، ان کی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔
اس میں ہر طبقے کو شامل ہونا ہوگا۔ ہر فرد کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔
یہ اب ایک سیاسی تحریک نہیں رہی کیونکہ اسے ہماری بقا سے جوڑ دیا گیا ہے۔ اب یہ ایک ایسے انقلاب کا راستہ بن چکا ہے جہاں سے واپسی ممکن ہی نہیں۔ وقت کا دیا گیا یہ موقع پاکستان کے دروازے پہ دستک دے رہا ہے۔ یاد رکھئے انقلاب میں کسی کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت نہیں ملتی۔ خود پہنچنا پڑتا ہے، چاہے رینگ کر ہی کیوں نہ آنا پڑے، چاہے بھوک اور تھکان کاٹنی پڑے یا سڑک پہ سونا پڑے۔
آپ سب کو نکلنا ہوگا، ہر صورت نکلنا ہوگا۔ یہی پاکستان کی بقا کا راستہ ہے، یہی عمران خان کی رہائی کا راستہ ہے، یہی ہم سب کی آزادی کا راستہ ہے
We expect nothing from Parliament and this system anymore, but we are putting this in writing to leave no room for excuses, so no one can say later that we didn't raise the issue where it belonged.
I have formally written to the Senate Chairman to take cognisance of and register a strong protest against the unconstitutional interference by the Governor of Khyber Pakhtunkhwa in our province's executive affairs.
By holding a security meeting with the Chief Secretary and IG Police on October 6, 2026, the Governor has bypassed the elected Chief Minister, which is a direct violation of Articles 129 and 105 of the Constitution. I urge the Senate to intervene immediately to protect the constitutional rights of KP.
یہ بلاول صاحب تو غیر قانونی غیر آئینی اقدامات کی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں ۔
میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے ان کو مریم نواز کے مقابلے میں سیاسی بالغ قرار دیا تھا یہ تو غیر جمہوری بالغ ہو چکے ۔
🚨🚨تحریک انصاف کی ڈپٹی سپیکر -- ثریا بی بی
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی احتجاج میں شمولیت اختیار نہیں کرتی اور وزیر اعلی بننے کی خواب بھی دیکھ رہی ہے
اس سے پہلے یہ NDU گئی تھی جس پر عمران خان نے ان کو غدار قرار دیا تھا👇👇
مانوو بھارتی یونیورسٹی نے 15 سو ڈالر سے لے کر 4 ہزار ڈالر کے عوض 36 ہزار فیک ڈگریاں جاری کیں جن پر بھارتیوں نے امریکہ کا H-B1 ہائی سکیلڈ ویزہ حاصل کیا ۔ 2015 سے 2025 کے درمیان کل 69 لاکھ کے قریب لوگ امریکہ اس ویزہ پر گئے جن میں صرف 70% لوگ شائننگ انڈیا سے تھے۔ اور ان میں سے 90% کے پاس فیک ڈگری تھی ۔ بعد میں یہ high skilled engineers ٹرک چلا رہے ہوتے ہیں۔
امریکہ نے تمام انڈیا کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کے لیبر ریکروٹمنٹ لائسنس امریکہ میں کینسل کر دے ہیں۔ اب مزید یہ بھارتی کمپنیاں بھارت سے کسی کو امریکہ نہیں بلا سکیں گی۔ ان میں ٹاٹا کنسلٹینسی ، انفوسیس جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں۔
مجھے یاد ہے میں 2016 میں پولینڈ گیا تو وہاں بھی یہ بات سنی تھی کہ بھارتی فیک ڈگریز پر انجینئر بن کر پولینڈ آتے ہیں اور ان مین سے 90% پولینڈ سے جرمنی ، فرانس ، سویڈن یا ہالینڈ شفٹ ہو جاتے ہیں ۔ جس سے پولینڈ میں بھی ان کے ویزہ پر پابندی لگی تھی۔
سائپرس کے ورک ویزہ کے لئے بھی فیک ڈگری گریجویشن کی استعمال ہو رہی ۔ کیونکہ وہاں لیبر کے طور پر تو ویزہ ملتا نہیں 🌝
بھارتیوں کا بالی وڈ نے ایک سافٹ چہرہ بنایا تھا ۔ اب اس کا پردہ آہستہ آہستہ اب امریکہ ، کینڈا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور یورپ میں اترتا جا رہا ہے ۔ بھارتیوں سے تعصب بڑھتا جا رہا ہے ۔
بہت عرصہ تک ہمارے مقابل ان کو یورپین نے پوجا ہے۔ اب یہ بھی ہمارے مقابل آ کھڑے ہوے ہیں 😎
فرحان بابر وڑائچ
🚨🚨🚨 پشاور ہائی کورٹ نے سہیل افریدی کے خلاف ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا ہے
پنجاب میں تحریک انصاف کے 115 ایم پی اے نے ابھی تک گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے خلاف 11 ارب روپے کے جہاز اور اس جہاز کو لندن میں عیاشی کے لیے استعمال کرنے کے خلاف کوئی درخواست جمع نہیں کی
I am angry tonight.
Because today ICE shot a New Yorker. They shot a New Yorker while his five year old child was in the car.
ICE makes this city less safe.
We want them out. Now.
Governor Abbott, I'll meet you at the Governor's Mansion next Thursday at 10 AM.
If you're not man enough to debate me, you don't deserve to be the governor of Texas.
🚨🚨 یہ ہے عاطف خان پشاور ریجن کا صدر
پشاور میں احتجاج ہو رہا ہے اور یہ شخص کنٹینر سے غائب ہے
ماضی میں سازشوں کی وجہ سے عمران خان نے ان کو منسٹری سے بھی ہٹایا تھا👇👇
🚨🚨 اخری اعلان
اگر سہیل افریدی نے اسٹیبلشمنٹ کا گریبان چھوڑ دیا تو اسٹیبلشمنٹ ان کے ہاتھ توڑ دے گا
اور اگر سہیل افریدی گریبان نہ چھوڑے تو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی
بڑی مشکل سے یہ گریبان ہاتھ ایا ہے
سازس شروع ۔۔گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔پی ٹئ آئی قیادت کے کچھ کرتے دھرتے علامہ راجہ ناصر عباس کو مزاکراتی کمیٹی سے نکالنا چاھتے ھیں اور اچکزئی کے موقف کو چھوڑنا چاھتے ۔۔یعنی عمران سے پیشگی ملاقات کی شرط پر سودے بازی کے لیے تیار ھیں ۔۔پی ٹی آئی کے ورکرز کے لیے بڑا امتحان ھے ۔۔سب سے سے پہلے ان کالی بھیڑوں کو پارٹی سے نکالنا ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کی شرط کو جس کسی نے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کی وہ پارٹی کا غدار ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کے بغیر بات کسی صورت آگے نہیں بڑہ سکتی
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
ایک اور ہیرے کی قربانی :
کچھ دن پہلے میں نے ایک قابل اور بہترین افسر کا ذکر کیا جسے عاصم منیر نے ڈر کے مارے گھر بھیج دیا - آج ایک اور افسر کا قصّہ سن لیں جو اگر نایب آرمی چیف لگا دیا جاتا تو فوج کو سنبھال لیتا -
احسن گلریز ، جو ملتان کے کور کمانڈر ہیں دس دن میں ریٹائر ہو کر گھر بھیج دیے جایئں گے کیونکہ ایک غیر معیاری افسر عاصم منیر کو چور سیاست دانوں نے چیف بنا دیا اور پھر وہ ان سب کو کھا گیا -
گلریز ٨٠ ویں پی ایم اے لانگ کورس کے ذریعے 9th فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشنڈ ہوئے۔ دو ستارہ جنرل کی حیثیت سے انہوں نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہیں 2022 میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف کے طور پر خدمات انجام دیں ، جو ایک اہم تینوں افواج کا مشترکہ عہدہ ہے اور GHQ میں تفویض کیا گیا تھا۔ بعد میں انہیں ملتان کور کا کمانڈر مقرر کیا گیا، جو ایک اہم فیلڈ کمانڈ کا عہدہ ہے۔
تیسری نسل کے فوجی افسر ہیں انہوں نے یورپی لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ انہیں ایک ماہر شوٹر سمجھا جاتا ہے، اور وہ 2007 سے آرمی شوٹنگ ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ ان کے پاس 7 قومی اعزازات اور 1 بین الاقوامی اعزاز ہے۔ انہوں نے امریکہ میں وار کورس کیا تھا۔ ایک بے داغ کیریئر اور بہت شان دار شہرت -
مگر آج کل دو نمبروں کی بادشاہت ہے اور کسی کو فوج کے ادارے کی فکر نہیں -
The Palm Beach County Republican party kept Mike Caruso on the ballot, and he was endorsed by Donald Trump, despite the fact he raped his 5 year old grandson. 🤬
جب شیخ مجیب الرحمان کو بغاوت کے جعلی مقدمے میں میانوالی جیل میں قید کر دیا گیا، اس وقت بہت سے موجودہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی صحافیوں نے انکا مذاق اڑایا۔
نوائے وقت کے ایڈیٹر مجید نظامی (بعد میں نوازشریف کے سرپرست بنے) نے لکھا کہ "شیخ مجیب جیل میں ایک دیوانہ ہے جو طاقت میں دوبارہ آنے کے خواب دیکھتا ہے جبکہ اسکی قید نے نہ صرف اسکی اپنی سیاسی حیثیت کو کمزور کیا ہے بلکہ اسکے حامیوں میں بھی مایوسی پھیلی ہے۔"
مزید لکھا: "مجیب کی قیادت میں جو تحریک چلی، اس میں ان کے بیانات کے ساتھ ساتھ ان کی قید کی صورتحال نے ایک مذاق کی صورت اختیار کر لی ہےجیسے کہ وہ اپنی اپنی ہی سیاسی صفوں میں ایک مذاق بن چا ہو۔"
اسی دوران میانوالی جیل میں ایک خندق کھودی گئی جسے شیخ مجیب نے اپنی قبر کہا تو ضیا شاہد (پاکستان میں زرد صحافت کے باقاعدہ بانی) نے لکھا: "شیخ مجیب جیل میں بھی خود کو ایک ہیرو کی طرح پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔"
شیخ مجیب الرحمان کی میانوالی جیل میں قید کا مذاق اڑانے والے زیادہ تر پنجابی صحافی وہ تھے جو اُس وقت کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ تھے اور شیخ مجیب الرحمان کو ایک باغی اور ناکام رہنما کے طور پر پیش کرتے تھے اور ان کی قید کو قومی کامیابی قرار دیا کرتے تھے.
ہر دور کے فرعون کو ایسے کردار ہمیشہ میسر آتے رہے ہیں۔ آج بھی میسر ہیں۔
(از منقول)