2010میں ایک نیوزچینل سےوابستہ تھا۔ ہماری ایک خاتون اینکرپروگرام کیلئے کوئٹہ گئیں۔ کور کمانڈر صاحب نے ملاقات میں فرمایا کہ ہم کینٹ ایریا سے باہر آپکی حفاظت کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتے۔ پندرہ سولہ سال میں حالات کہیں زیادہ ابتر ہو چکے ہیں۔ اشرافیہ کی دنیا سے باہر حقائق بہت تلخ ہیں۔
At least five labourers belonging to Punjab province have been shot dead by unknown armed in the Pakistan-Iran bordering Town Mashkeel, district Washuk, Balochistan, Pakistan, officials said. They were running a hair salon, all were barbers.
ایک اور اۤپریشن، جس میں 'دہشتگردی کی کمر' توڑ دی جائے گی۔۔۔اور پھر یہ کمر دوبارہ پہلے سے زیادہ سیدھی ھو جائے گی۔ یہ فلم 2002 سے چل رھی ھے اور کمپنی بہادر کے ھوتے ھوئے چلتی رھے گی کیونکہ اِن سے سوال کرنے والا کوئی نہیں۔ چار گھنٹے پولیس والے جوانمردی سے مقابلہ کرتے رھے اور پاس 1/2
The government can No more be supported for its move to keep petroleum levy high at Rs80 per litre on petrol.
1- Levy had been introduced as an alternate to 18% GST to keep money out of divisible pool so it’s not shared with provinces.
2-At 18% GST, the levy rate today should have been around Rs41 per litre.
3-The Govt is charging extra Rs40 per litre, including today’s increase.
4- At GST equal rate, today petrol price could have been Rs270 per litre and diesel Rs293 per litre.
5-The government should Stop punishing people for its decision to keep spending in areas that are in provincial domain after 18 amendment by raising more and more indirect taxes without Parliament’s explicit nod!
6- Constitutional experts should also see whether the National Assembly can delegate power to increase tax rate without setting any upper limit.
پٹرول پر فی لیٹر 80 روپے کی بلند پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرنا اب ممکن نہیں رہا
1۔ پٹرولیم لیوی دراصل 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (GST) کے متبادل کے طور پر متعارف کرائی گئی تھی تاکہ یہ رقم قابلِ تقسیم محاصل (Divisible Pool) کا حصہ نہ بنے اور صوبوں کے ساتھ تقسیم نہ کرنا پڑے۔
2۔ اگر آج بھی 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ ہوتا تو پٹرولیم لیوی تقریباً 41 روپے فی لیٹر بنتی۔
3۔ حکومت، آج کیے گئے اضافے سمیت، فی لیٹر تقریباً 40 روپے اضافی وصول کر رہی ہے۔
4۔ اگر جی ایس ٹی کی شرح کے برابر ہی وصولی کی جاتی تو آج پٹرول کی قیمت تقریباً 270 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہوتی۔
5۔ حکومت کو چاہیے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد بھی صوبائی دائرۂ اختیار کے شعبوں پر اخراجات جاری رکھنے کے اپنے فیصلے کی سزا عوام کو نہ دے، اور پارلیمنٹ کی واضح منظوری کے بغیر بالواسطہ ٹیکسوں میں مسلسل اضافہ کرنے سے گریز کرے۔
6۔ آئینی ماہرین کو یہ بھی جائزہ لینا چاہیے کہ آیا قومی اسمبلی کسی ٹیکس کی شرح میں اضافے کا اختیار، اس کی کوئی بالائی حد مقرر کیے بغیر، حکومت کو تفویض کر سکتی ہے یا نہیں۔
بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے
بلوچستان کے لوگوں کو پاکستان کی ریاست سے کیا گلہ ہے؟
ریاستی پالیسی کو لے کرآپ بھی اب مودی والی غلطیاں کر رہے ہیں؟
@reflectiveimran
محسن نقوی کی توجہ ہے کرکٹ پر، ایران سے جا کر ثالثی کرو، امریکہ جا کر فلانے سے ملو۔ متعدد انٹیلیجنس ایجنسیاں ہیں، کسی کا محاسبہ نہیں ہوتا۔
لوگ ڈرتے ہیں اس سوال کا جواب دیتے کہ پولیس والے چار گھنٹے لڑتے رہے، آپ نے پیرا ڈراپ کیوں نہیں کروایا مزید فورسز کو؟ انہوں نے اپنے گھروں کو بھی فون کیے۔ کہاں تھی وہ بجلی کی سی رفتار جس سے آپ نے آنا تھا؟ اتنی دہشتگردی ہے، آپ کو ایک ایک انچ کا وہاں پتہ ہونا چاہیے۔
رضا رومی اور عمران علی کی حکومت پر سخت تنقید
@reflectiveimran
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے اور موصوف کہاں ہے کوئی پتہ نہیں
سعودی عرب کا سوشل میڈیا جو صدقے واری جاتا تھا اب پوچھ رہا ہے ایران نے ہمارے تجارتی جہاز پر حملہ کیا اس کی پاکستانی مذمت کہاں ہے ؟
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مُلک نقویوں کے قبضے میں ہے پہلے ایک مُلک کی ناراضگی مول لی اب دوسرے بھی سوال کر رہے ہیں
میڈیا پر ایرانی ناچ کون چلاتا چلواتا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں
مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کو حرام قرار دے دیا مفتی صاحب نے ایوب خان سے جامعہ کراچی کی زمین الاٹ کروائی ضیا سے اس میں مزید توسیع کروائی شریعت کورٹ کے جج رہے آٹھ اسلامی بینکوں کے مشیر تمام قسم کی حکومتی مراعات لیں اور ان کا یہ بھی کہنا کہ مدارس کے بچوں کو دنیاوی منصب مال و دولت کی کوئی ضرورت نہیں 😁🤓😀
پہلے انہوں نے بنک کے نظام کو سود قرار دیا اور پھر اپنا اسلامی بنک بنا لیا اور اس اسلامی بنیکنگ کا صدر اپنے بیٹے کو بنا لیا
پھر انشورنس کو غیر اسلامی قرار دیا اور اب تکافل کے نام سے خود اسلامی انشورنس نکال لی 😀🤓
اب میرا خیال ہے کہ اپنی اسلامی کرپٹو کرنسی بھی نکالنے لگے ہیں 🤓
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
پولیس کے جوان 18 گھنٹے مقابلہ کرتے رہے،کمک نہیں پہنچی،پہاڑوں پر لاشیں پڑی رہیں،ورثا اپنی مدد آپ کے تحت جسد خاکی واپس لائے،دلخراش تفصیلات
#Ziarat#Balochistan#Quetta