اس پر فتن دور میں جہاں حلال و حرام کی تمیز نہیں رہی لوگوں کو حلال طیب کے بارے میں آگاہ کرنا ہے کہ کون سا رزق اللہ کا خلق کردہ ہے اور کون سا غیر اللہ کا دجال کا
اور تب لاشیں جلانے والا بھی کوئی نہیں ملیگا بلکہ یہ کام بھی آسمان کو کرنا ہو گا بارش اور بجلی کی صورت میں
تم کہاں کے نام نہاد مسلمان ہو بتاو ذرا بولو ذرا منافقو
تم یہ جو اپنے گھر اور بزنس کی گندگی دریاوں اور کھلی جگہوں پر پھینکتے ہو
Part 2
#Ahmedisa#Natureissplict#EarthHour
انسان جو گندگی اس دنیا میں پھیلا رہا ہے اس کے مقابلے میں کرونا تو کچھ بھی نہیں
لوگو اپنے گھر سے گندگی اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں صفائی کے نام پر اب بھی اگر باز نہ اے تو کرونا کی امی بھی آنے کو تیار ہے
#Ahmedisa#halalTayyab#Natureissplict#CoronaLockdown#PoliceBrutality
ایک کروانا وائرس نے سب مذہب کی پول کھول دی
دین صرف فطرت پر قائم ہونا ہے باقی اس پر جس طرح کا لیبل لگا دیں وہ دین اسلام یا دین فطرت نہیں ہو سکتا
دین فطرت رب کے بنائے قوانین ہیں جو فطرت سے مطابقت نہیں رکھتا فطرت اسے جلد یا بدیر مٹا دیتی ہے
#Ahmedisa#CoronaOutbreak#coronavirus