Yesterday Ishaq Dar agreed that there was shooting, today PMLN’s Senator confesses that there was shooting on political workers. Truth of #IslamabadMassacre can’t stay hidden.
#گولی_کیوں_چلائی
مریم بی بی کہتی ہیں کہ وہ روزانہ رات کو کسانوں کے ن لیگ کے حق میں جاری بیانات سن کر سوتی ہیں،
امید ہے کہ چائنہ میں موجود عظمی بخاری صاحبہ ان کو یہ کلپ بھی سنا دیں گی
عمران خان الیکشن پورے ملک میں جیت گیا تھا لیکن ۔۔۔۔فوج نے پورا سندھ زرداری صاحب کو دینے کا فیصلہ کرلیا تھا اسلیے دو سیٹیں جو غلطی سے ہمیں دی گئی ہیں وہ بھی واپس کرنا پڑیں گی فوج کو تو ناراض کر نہیں سکتے۔ پیر صاحب پگاڑا
بین الاقوامی جریدے ڈراپ سائیٹ کی تازہ ترین سٹوری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان آرمی نے مظاہرین کے خلاف ایک ظالمانہ کریک ڈاؤن کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی۔ اس کریک ڈاؤن میں آرمی کے مختلف یونٹس نے حصہ لیا اور اس پورے آپریشن کی سربراہی آرمی چیف عاصم منیر نے کی۔ رپورٹ کے مطابق اس آپریشن میں جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا اور نہتے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کے بعد کلین اپ آپریشن بھی کیا گیا، جو منصوبے کا حصہ تھا تاکہ شواہد کو مٹایا جا سکے۔
ڈراپ سائیٹ کے مطابق یہ تمام تفصیلات آرمی کے اندر موجود ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ 25 نومبر کی صبح ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر بنایا گیا۔
معید پیرزادہ کی ڈراپ سائیٹ کی اس رپورٹ پر تفصیلی گفتگو @MoeedNj
مکمل رپورٹ اس لنک پر موجود ہے:
https://t.co/KhQMVKZpyc
@ryangrim@MazMHussain
سوال یہ ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
اہم ترین 🛑
آکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کے سابق فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا عمران خان بھی اسی یونیورسٹی سے پڑھا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت وہ جیل میں بند ہے